Daily Archives

November 24, 2023

غزہ اور فلسطین کی صورتحال انتہائی گھمبیر ہے، اسرائیل جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے، جلیل عباس جیلانی

:نگران وفاقی وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ غزہ اور فلسطین کی صورتحال انتہائی گھمبیر ہے، وہاں پر ہونے والی تباہی کی اس سے پہلے کوئی مثال نہیں ملتی، اسرائیل جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے، غزہ میں خاندانوں کے خاندان ختم ہو چکے ہیں،…

نگران وفاقی وزیر مدد علی سندھی کی فجر رابعہ پاشا کو “یونیسکو پرائز فار گرلز اینڈ ویمنز ایجوکیشن…

):نگران وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت مدد علی سندھی نے خواتین کی تعلیم کیلئے کام کرنے والی فجر رابعہ پاشا کو “یونیسکو پرائز فار گرلز اینڈ ویمنز ایجوکیشن 2023” کا ایوارڈ حاصل کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہمار ا فخر ہے…

مضر صحت پانی اور اشیاءتیار کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی گئی ، جرمانہ اور سزا کی حد کم ہے،مرتضی…

:وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ مضر صحت پانی اور اشیاءتیار کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے، انسانی زندگیاں خطرے میں ڈالنے والوں کے لیے 50 ہزار روپے جرمانہ اور ایک سال کی سزا کم ہے۔ جمعہ کو ایوان…

نگران حکومت بہتر اسلوب حکمرانی اور اصلاحاتی نقطہ نظر کی حامل میراث چھوڑکر جائے گی، معیشت، نجکاری اور…

نگران وزیراعظم انوار الحق نے عبوری حکومت کے اہم اقدامات کا خاکہ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگران حکومت بہتر اسلوب حکمرانی اور اصلاحاتی نقطہ نظر کی حامل میراث چھوڑکر جائے گی، نگران حکومت معیشت، نجکاری اور مواصلات سمیت مختلف شعبوں میں کٹھن…

پاکستان اور سعودی عرب کے مابین تاریخی اور دیرینہ برادرانہ تعلقات ہیں جو مشترکہ عقیدے، اقدار اور…

:نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین تاریخی اور دیرینہ برادرانہ تعلقات ہیں جو مشترکہ عقیدے، اقدار اور ثقافت کی مضبوط بنیادوں پر قائم ہیں، سعودی عرب نے پاکستان کی ہر مشکل وقت میں مدد کی ہے، سعودی عرب…

“25 سال سے باہر ڈنر پر نہیں گیا”؛ سلمان خان کا انکشاف

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ 25 سال سے گھر سے باہر ڈنر پر نہیں گئے جبکہ اُن کی زندگی چند قریبی دوستوں کے گِرد ہی گھومتی ہے۔ سلمان خان نے حال ہی میں بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیا جس میں اُنہوں نے اپنی…

بھارتی فاسٹ بولر نودیپ سینی نے معروف فیشن بلاگر سے شادی کرلی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نودیپ سینی نے سوشل میڈیا پر مقبول فیشن بلاگر سواتی سے شادی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2019 میں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کرنے والے فاسٹ بولر نودیپ سینی نے اپنی دیرینہ گرل فرینڈ سواتی آستھانہ سے شادی…

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 26 نومبر کو کھیلا جائے گا

:بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 26 نومبر کو گرین فیلڈ انٹرنیشنل سٹیڈیم، تھیروواناتھاپورام میں کھیلا جائے گا۔ سیریز کے پانچوں ٹی ٹونٹی میچز نائٹ ہوں گے ۔ میزبان بھارتی…

ویمنز بگ بیش لیگ میں میلبورن سٹارز اور میلبورن رینیگڈز کے درمیان (کل) مقابلہ ہو گا

:کرکٹ آسٹریلیا (سی اے )کے زیر اہتمام ویمنز بگ بیش لیگ کا نواں ایڈیشن آسٹریلیا میں جاری ہے جس میں شائقین کرکٹ کو انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ لیگ میں کل( ہفتہ کو )ایک میچ کا فیصلہ ہوگاجس میں میلبورن سٹارز اور…

سینیگال میں اقوام متحدہ کے ریجنل ہیڈ کوارٹر کا افتتاح،صدر میکی سال تقریب کے مہمان خصوصی تھے

:سینیگال کے صدر میکی سال نے دارالحکومت ڈاکار سے 30 کلومیٹر دور شہر دیامنیاڈیو میں اقوام متحدہ کے ریجنل ہیڈ کوارٹر کا افتتاح کر دیا ، اسے یواین ہاؤس کہا جاتا ہے۔ چینی خبر رساں ادارے کےمطابق میکی سال نے افتتاحی تقریب کے دوران کہا کہ اقوام…