بلوچستان کے نوجوانوں میں ہر طرح کی قابلیت موجود ہے، چیئرمین سینیٹ کا بلوچ وفد کے اعزاز میں ظہرانے سے…
:چیئرمین سینیٹ محمدصادق سنجرانی نے کہا ہے کہ ترقی میں نوجوانوں کا اہم کردار ہے،بلوچستان کے نوجوانوں میں ہر طرح کی قابلیت موجود ہے، نوجوان نسل کو کاروبار کی طرف توجہ دیتے ہوئے اس میں مہارت حاصل کرنی چاہیے۔
سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے…
