سی آئی اے حب پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار کرلیا

0

:سی آئی اے حب پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار کرلیا، سی آئی اے حب پولیس انچارج ملک عبدالجبار رونجھو نے اپنے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے 1010 گرام شیشہ آئس اور 60 گرام کرسٹال 500 سو گرام چرس برآمد کرلی۔ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے،

بدنام زمانہ منشیات فروش حاکم علی ولد دھر لیا گیا جبکہ دوسری کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش منیر احمد ولد عبدالحمید گرفتار کرکے ملزم سے 500 گرام چرس برآمد کرکے مزید تحقیقات کیلئے ملزمان کو حب سٹی پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ سی آئی اے حب پولیس کی جانب سے کامیاب کاروائیاں کا سلسلہ جاری ہے،

حب شہر میں امن وامان اور منشیات کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دینگے، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کوئی رعایت نہیں برتی جائیگی۔\

Leave A Reply

Your email address will not be published.