پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی کا بھارت کے زیر تسلط جموں و کشمیر میں بجلی کے بحران پر اظہار تشویش

0

:بھارت کے غیر قانونی زیرتسلط جموں وکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے علاقے میں جاری بجلی کے بحران پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے ایکس پر جاری اپنی ایک پوسٹ میں کہا کہ بھارتی حکام نے بجلی کے بحران کو حل کرنے میں بے حسی کا مظاہرہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ سمارٹ میٹروں کی تنصیب اور حد سے زیادہ ٹیرف کے باوجود بجلی کہیں نظر نہیں آتی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.