Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

چین، 2024 سپرنگ فیسٹیول گالا کے’’ڈریگن‘‘ تھیم کی نقاب کشائی

:چائنا میڈیا گروپ نے فروری 2024 میں آنے والے ڈریگن کے سال سے قبل ہفتے کے روز 2024 جشن بہار ایوننگ گالا کے لیے آفیشل تھیم اور لوگو کی نقاب کشائی کی۔ چینی میڈیا کے مطا بق سپرنگ فیسٹیول گالا کا لوگو مرکزی بصری علامت کے طور پر مخصوص چینی…

حماس نے غزہ میں 8 اسرائیلی یرغمالیوں، اسرائیل نے 30 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا

:حماس نے غزہ میں 8 اسرائیلی یرغمالیوں اور اسرائیل نے 30 فلسطینی قیدیوں کو جنگ بندی کے معاہدے کے آخری لمحات میں توسیع کے تحت رہا کر دیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے جمعرات کو سب سے پہلے رہا ہونے والی دو خواتین کی شناخت…

چین کی خدمات کی مجموعی درآمدات و برآمدات رواں سال جنوری سے اکتوبر تک 5,344.53 ارب یوآن رہیں،چینی…

چین کی وزارت تجارت نے کہا ہے کہ چین کی خدمات کی مجموعی درآمدات و برآمدات رواں سال جنوری سے اکتوبر تک 5,344.53 ارب یوآن رہی ہیں، چینی خبررساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت تجارتکی جانب سے جاری اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال جنوری سے…

اسرائیل کی غزہ میں جنگ بندی میں توسیع کی تصدیق

اسرائیلی فوج نےغزہ میں جنگ بندی میں توسیع کی تصدیق کی ہے ۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق آئی ڈی ایف نے موجودہ جنگ بندی کی مدت ختم ہونے سے چند منٹ قبل جاری بیان میں کہا کہ یرغمالیوں کی رہائی کے عمل کو جاری رکھنے اور جنگ بندی کے فریم ورک کی…

سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر 100 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

):امر یکا کے سب سے بااثر اور متنازعہ سفارت کاروں میں شمار ہونے والے سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر 100 سال کی عمر میں امریکی ریاست کنیکٹی کٹ میں اپنے گھر میں انتقال کر گئے جن کا پاکستان کی سہولت کاری کے ساتھ 1971 میں بیجنگ کا خفیہ دورہ…

نادرا کے کلائنٹس اعتماد اور باہم سیکھنے کے ساتھ ٹیکنالوجی کی مکمل منتقلی سے کسٹمائزڈ سلوشن استعمال…

:چیئرمین نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر نے کہا ہے کہ متعدد ممالک نے ڈیجیٹل تبدیلی کے سفر میں نادرا کی خدمات سے استفادہ کیا ہے، نادرا کے کلائنٹس اعتماد اور باہم سیکھنے کے ساتھ ٹیکنالوجی کی مکمل منتقلی سے…

بنگلہ دیش میں رواں سال ڈینگی سے اموات 1600 سے متجاوز

:بنگلہ دیش میں رواں سال ڈینگی کے باعث اموات کی تعداد 1606 تک پہنچ گئی ہے ۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ہیلتھ سروسز نے بتایا کہ رواں سال اب تک تین لاکھ 9 ہزار سے زائد افراد ڈینگی وائرس سے متاثر ہوئے ہیں جبکہ اس وائرس سے…

امریکی صدر دبئی میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام کوپ 28 کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے

:امریکی صدر جو بائیڈن دبئی میں اقوام متحدہ کے 30نومبر سے شروع ہونے والے ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے سربراہی اجلاس کوپ 28 میں شرکت نہیں کریں گے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق وائٹ ہائوس کے ایک عہدیدار نے گزشتہ روزنام ظاہر کئے بغیر…

متحدہ عرب امارات میں ایک گرام سونے کی قیمت میں ساڑھے7 درہم اضافہ

:متحدہ عرب امارات کی دبئی اور شارجہ گولڈ مارکیٹ میں مسلسل دوسرے ہفتے سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق رواں ہفتے کے آخر میں مختلف قیراط کے ایک گرام سونے کی قیمت میں 2.25 سے ڈھائی درہم تک اضافہ ہوا…

اسرائیلی فوج نے جنگ بندی کے نفاذ سے چند گھنٹے قبل غزہ میں انڈونیشیا کے ہسپتال پر حملہ کر دیا

اسرائیلی قابض فوج نے جنگ بندی کے نفاذ سے چند گھنٹے قبل شمالی غزہ کی پٹی میں انڈونیشیا کے ہسپتال پر ٹینکوں سے دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں ایک زخمی خاتون جاں بحق اور تین شدید زخمی ہو گئیں۔ فلسطی خبررساں ادارے نے  غزہ میں محکمہ صحت کے…