Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

سری لنکا ایف اے او کانفرنس کی میزبانی کرے گا

سری لنکا اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (ایف اے او) کی ایشیا پیسیفک ریجنل کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔ چینی خبررساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے وزیر زراعت مہندا امراویرا نے میڈیا کو بتایا کہ سری لنکا 19سے 22فروری 2024کو ایف اے…

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی غزہ میں انسانی تباہی کو روکنے اور جنگ بندی کی اپیل

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نےغزہ میں انسانی تباہی کو روکنے اور جنگ بندی کے اعلان کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سےعالمی ادارے کے چارٹر کے آرٹیکل 99 سے رجوع کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے سلامتی کونسل کو لکھے گئے خط میں چارٹر…

پاکستان حکومت کی پالیسیاں معیشت کو مستحکم کرنے کے عزم کی عکاسی کرتی ہیں، آئی ایم ایف عہدیدار

پاکستان کے لئے عالمی مالیاتی ادارے کے مشن کے سربراہ ناتھن پورٹر نے پاکستان کے ساتھ 3 بلین ڈالر کے سٹینڈ بائی ارینجمنٹ پر حالیہ سٹاف لیول معاہدے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی موجودہ حکومت کی پالیسیاں ملکی معیشت کو مستحکم…

دنیا کے پہلے فورتھ جنریشن ٹیکنالوجی کے حامل جوہری پاور پلانٹ نے کام شروع کر دیا

دنیا کا پہلے فورتھ جنریشن ٹیکنالوجی کے حامل جوہری پاور پلانٹ نےباضابطہ طور کام شروع کر دیا ہے۔خبررساں ادارے سنہوا نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن اور چائنا ہوانینگ گروپ کے بیان کے حوالے سے بتایا ہے کہ دنیا کا پہلا فورتھ جنریشن کا جوہری پاور پلانٹ،…

روسی وزیر خارجہ 8اور 9دسمبر کو متحدہ عرب امارات ، 10دسمبر کو قطر کا دورہ کریں گے

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف 8اور 9دسمبر کو متحدہ عرب امارات اور 10دسمبر کو قطر کا دورہ کریں گے ،وہ قطر میں ہونے والی کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے۔ روسی خبر رساں ادارے طاس کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخارووا نے نیوز کانفرنس…

روس کے علاقے سائبیریا کے کچھ حصوں میں درجہ حرارت منفی 56 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا

:روس کے علاقے سائبیریا کے کچھ حصوں میں درجہ حرارت منفی 56 ڈگری سینٹی گریڈ (منفی 69 ڈگری فارن ہائیٹ) تک گر گیا جب کہ ماسکو میں برفانی طوفان سے مسافر طیاروں کی آمدو رفت متاثر ہوئی ۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سائبیریا کے شمال…

چنائی میں سیلاب اور طوفانی ہوائوں سے8 افراد ہلاک

:بھارت کی ریاست تامل ناڈو کے مرکزی شہر چنئی میں سیلاب اور طوفان بادو باراں نے 8افراد کی جان لے لی۔مقامی پولیس کے مطابق چنائی میں سیلاب اور طوفانی ہوائوں سے متعلقہ حادثات میں کم از کم 8 افراد ہلاک ہو ئے ہیں جن میں سے ایک شخص کی موت ڈوبنے سے…

بین الاقوامی برادری غیر معمولی تبدیلیوں کے پس منظر میں یکجہتی اور بین الاقوامی تعاون کو مضبوط بنائے،…

:چین نے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری کو عالمی سطح پر غیر معمولی تبدیلیوں کے پس منظر میں یکجہتی اور بین الاقوامی تعاون کو مضبوط بنانا چاہیئے۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ نے صوبہ گوانگ ڈونگ کے شہر گوانگ زہو میں…

چین ۔یورپی یونین کا 24 واں سربراہی اجلاس 7دسمبر کو بیجنگ میں ہوگا

چین ۔یورپی یونین کا 24 واں سربراہی اجلاس 7دسمبر کو بیجنگ میں ہوگا۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چونیانگ نے پیر کو اعلان کیا کہ چین اور یورپی یونین کے درمیان اتفاق کے بعد چین۔یورپی یونین کا 24 واں سربراہی اجلاس…

چینی قوم کی جدید تہذیب کی تعمیر میں سرگرمی سے تجربات کئے جائیں، شی جن پنگ

:کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چینی صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چینی قوم کی جدید تہذیب کی تعمیر میں سرگرمی سے تجربات کئے جائیں ۔ چینی نشر یاتی ادارے کے مطا بق شنگھائی میں دریائے…