Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا کوپ۔ 28 کے نتائج کا محتاط خیرمقدم
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے دبئی میں ہونے والی ماحولی کانفرنس کوپ۔ 28 کے نتائج کا محتاط انداز میں خیرمقدم کیا ہے ۔ کوپ۔ 28 کے موقع پر تقریباً 200 ممالک نے فوسیل فیول سے ایندھن کے دیگر ذرائع کی طرف منتقلی کے روڈ میپ کی…
اسرائیل کا مقصد فلسطینی ریاست کے تصور کو ہی مٹانا ہے، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر…
پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کا مقصد صرف فلسطینی لوگوں کو ہی نہیں بلکہ فلسطینی ریاست کے پورے تصور کو بھی مٹانا ہے۔ وحشیانہ اسرائیلی حملوں کو یک طرفہ قتل عام قرار دیتے ہوئےانہوں نے کہا کہ اسرائیل اس…
بین الاقوامی خبریں فلسطینی سفیر کا فلسطین کاز کی حمایت کرنے پر پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کو…
اقوام متحدہ میں فلسطین کے سفیر ریاض منصور نے فلسطین کاز کی حمایت میں بہترین سفارتی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے پر پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کو شاندار خراج تحسین پیش کیا ۔ انہوں نے صحافیوں کو بتایا کہ پاکستانی مندوب منیر اکرم گزشتہ رات…
چینی وزیر خارجہ کی ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو، غزہ کی صورتحال اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ…
چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبد اللہیان سے فون پر بات چیت کے دوران غزہ کی صورتحال اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔چینی خبر رساں ادارے شنہوا کی رپورٹ کے مطابق وانگ یی جو کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی…
روس، مصنوعی ذہانت سے چلنے والے ٹریکٹرز سے 2023 کے دوران 23 لاکھ ہیکٹر اراضی کاشت
روسی کمپنی کے تیار کردہ مصنوعی ذہانت سے چلنے والے ٹریکٹرز نے گزشتہ سال کے دوران 23 لاکھ ہیکٹر سے زیادہ اراضی کاشت کی ۔ تاس کی رپورٹ کے مطابق روسی کمپنی کوگنیٹو پائلٹ نے اے آئی پر مبنی کوگنیٹو ایگرو پائلٹ سسٹم سے لیس ٹریکٹرز بارے تفصیلات…
اٹھارہ کروڑ افراد کی زندگی بچانے کے لیے آئندہ سال 46.4 بلین ڈالر کی ضرورت ہے،اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں مایوس کن حالات کے باعث تقریباً 180 ملین (18 کروڑ)افراد کی زندگی بچانے کے لیے آئندہ سال 46.4 بلین ڈالر کی ضرورت ہے۔
فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی نے عالمی ادارے کے شعبہ برائے انسانی امداد کے سربراہ…
بھارتی سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے مودی حکومت کے اقدام کی توثیق کردی
بھارتی سپریم کورٹ نے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ سناتے ہوئے اس سلسلے میں بی جے پی کی ہندوتوا حکومت کے اقدامات کو برقراررکھا ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے…
عراق ، رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 14افراد جاں بحق
عراق کے علاقے اربیل کے قصبے سوران میں ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 14 افراد جاں بحق جبکہ 18 زخمی ہو گئے ہیں ۔چینی خبررساں ادارے کے مطابق سوران کے محکمہ صحت کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ تیسری اور چوتھی منزل پر لگنے والی آگ نے پوری…
اقوام متحدہ کے سربراہ کا آرمینیا-آذربائیجان معاہدے کا خیرمقدم
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے کے معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے ۔چینی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن دوجارک نے میڈیا کوبتایا کہ سیکرٹری…
امریکی قانون سازیوکرین کی مدد کے لئے نئی امداد کی منظوری دیں، برطانوی وزیر خارجہ
برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون نے امریکی قانون سازوں پر زور دیا ہے کہ وہ یوکرین کی مدد کے لئے نئی امداد کی منظوری دیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے گزشتہ روز امریکا کے دورے کے موقع پر دارالحکومت واشنگٹن میں ایسپن سکیورٹی…
