Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
شاہراہ ریشم نے دو قدیم تہذیبوں پاکستان اور چین کے درمیان دوستی کا پل بنایا ،سفیر خلیل ہاشمی
چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے کہا ہے کہ دو ہزار سال قبل شاہراہ ریشم نے خطے کی دو قدیم تہذیبوں پاکستان اور چین کے درمیان دوستی کا پل بنایا جو آج مضبوط تر ہو چکا ہے ۔
سفیر خلیل ہاشمی نے ژی این آرٹ میوزیم، شانسی میں ہونے والے پہلے…
چین میں پاکستان کے سفیر کی ایس سی او کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات
چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے یہاں بیجنگ میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سیکرٹری جنرل ژانگ منگ سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران، دونوں فریقین نے ایس سی او فیملی کے ساتھ پاکستان کے جاری تعاون پر تبادلہ خیال کیا، خاص طور پر ایس سی…
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بین المذاہب مکالمے کے فروغ کے لئے پاکستان اور فلپائن کی پیش کردہ…
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بین المذاہب مکالمے کو فروغ دینے کے لئے پاکستان اور فلپائن کی طرف سے پیش کردہ قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی،قرار دا د میں دنیا میں امن اور عدم تشدد کے کلچر کو آگے بڑھانے کے لیے بین المذاہب اور بین الثقافتی…
عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کی غزہ کے کما ل عدوان ہسپتال کی تباہی کی مذمت
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او )نے اسرائیلی فوج کی طرف سے غزہ کے کما ل عدوان ہسپتال کو تباہ کرنے کی سخت مذمت کرتے ہوئے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
اس ہسپتال پر اسرائیلی بمباری کے نتیجہ میں اس میں زیر علاج 8 مریض جن میں 9 سالہ…
سعودی عرب ، ریاض میں گھوڑوں کے مقابلہ حسن کی تقریب اختتام پذیر
سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سرپرستی کنگ عبدالعزیز سینٹر فار پیور بریڈ عربین ہارسز کے تحت گھوڑوں کے مقابلہ حسن کے چھٹے سالانہ شو کی اختتامی تقریب گورنر ریاض شہزادہ فیصل بن بندر بن عبدالعزیز کی سربراہی میں ہوئی۔
سعودی خبررساں ادارے ایس…
فلپائن کے ضلع مولو میں آتشزدگی سے 3 افراد ہلاک، 50 مکانات خاکستر ہوگئے
فلپائن کے صوبہ لوئلو کے ضلع مولو میں آتشزدگی سے 3 افراد ہلاک جبکہ 50 مکانات خاکستر ہوگئے۔
چینی خبر رساں ادارے شنہوا نے پولیس کے حوالے سے بتایا ہے کہ آگ صبح 5 بجے سے قبل لگی جس نے متعدد گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس سے ضلع مولو میں 50…
آسام، بی جے پی حکومت نے13سو مدارس سکولوں میں تبدیل کردیے
بھارتی ریاست آسام میں بھارتیہ جنتاپارٹی کی فرقہ پرست حکومت نے تقریباً13سو دینی مدارس سکولوں میں تبدیل کر دیے ہیں۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پرائمری ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کی ڈائر یکٹر سورنجنا سیناپتی کی طرف سے جاری کیے گئے ایک حکمنامے میں کہا…
چین میں اے آئی کے استعمال سے مر جانے والوں کی آوازیں اور چہرے کلون کروانے کا رواج
چین میں لوگ میں تیزی سے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کو استعمال کرتے ہوئے اپنے مر جانے والے پیاروں کی آوازوں اور چہروں کو کلون کروانے کا رواج بڑھ رہا ہے جس سے وہ انہیں دوبارہ اپنے سامنے محسوس کر سکتے ہیں ۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی…
فرانسیسی وزیر خارجہ ہفتے کو لبنان کا دورہ کر یں گی
فرانسیسی وزیر خارجہ کیتھرین کولونا مشرق وسطیٰ تنازع پر قابو پانے کے لیے ہفتے کو لبنان کا دورہ کر یں گی۔
فرانسیسی خبر رساں ادرے کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان کرسٹوف لیموئن نے وزیر خارجہ کے دورے سے قبل کہا ہے کہ وزیر خارجہ کا یہ دورہ صدر…
چین،انسانی اعضاء کے عطیہ اور پیوند کاری سے متعلق قوانین کے نفاذ کی توثیق
چینی وزیر اعظم لی چیانگ نے انسانی اعضاء کے عطیہ اور پیوند کاری سے متعلق قوانین کے نفاذ کے لیے ریاستی کونسل کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے جو یکم مئی 2024 سے نافذ العمل ہوں گے۔
چین کی حکومت نے بدلتے ہوئے حالات کے تقاضوں کو پورا کرنے اور مقصد…
