فرانسیسی وزیر خارجہ ہفتے کو لبنان کا دورہ کر یں گی

0

فرانسیسی وزیر خارجہ کیتھرین کولونا مشرق وسطیٰ تنازع پر قابو پانے کے لیے ہفتے کو لبنان کا دورہ کر یں گی۔

فرانسیسی خبر رساں ادرے کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان کرسٹوف لیموئن نے وزیر خارجہ کے دورے سے قبل کہا ہے کہ وزیر خارجہ کا یہ دورہ صدر ایمانویل میکرون کی مشرق وسطی تنازع پر قابو پانے میں مدد کے لئے سفارتی کوششوں کاایک حصہ ہے،ہمیں علاقائی انتشار کے پھیلائو سے بچنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر خارجہ اسرائیل۔لبنانی سرحد پر نئی فرنٹ لائن سے بچنے کے لیے تحمل اور ذمہ داری کا مطالبہ کریں گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.