Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
ایران نے یورینیم کی افزودگی کی سطح 60 فی صدتک بڑھا دی ہے،آئی اے ای اے
جوہری توانائی کے بین الاقوامی ادارے آئی اے ای اے نے کہا ہے کہ ایران یورینیم کی افزودگی بڑھا کر اسی سطح پر لے گیا ہے جو اس سال کے شروع میں تھی اپنے جوہری پروگرام میں تیزی لانے کے باوجود ایران اس سے انکار کرتا ہے کہ وہ جوہری بم بنا رہا ہے۔…
اسلامی تعاون تنظیم کے جنرل سیکرٹریٹ نے اپنےنئے ہیڈکوارٹرز سے کام شروع کر دیا
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)کے جنرل سیکرٹریٹ نے جدہ کے شمال مشرقی ضلع الریان میں اپنے نئے ہیڈکوارٹرز سے کام شروع کر دیا ہے۔ بدھ کو جاری بیان کے مطابق جنرل سیکرٹریٹ کا نیا ہیڈکوارٹر او آئی سی کے کام کے لیے بڑی صلاحیتوں کی پیشکش کرتا ہے،…
اسرائیلی مسلح افواج کے غزہ میں 100 اہداف پر فضائی حملے، ہلال احمر کے ہیڈکوارٹر پر گولہ باری
اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ درجنوں اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جنوبی غزہ میں 100 سےزیادہ اہداف پر حملے کئے ہیں۔
الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی فوج نے اپنی ویب سائٹ پر جاری بیان میں مزید کہا ہے کہ ان میں اہداف میں زیر زمین…
اسرائیلی حکومت کا امریکی کمپنی انٹیل کو ملک میں 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر 3.2 ارب ڈالر کی گرانٹ…
اسرائیلی حکومت نے امریکا کی سب سے بڑی سیمی کنڈکٹر چپ مینوفیکچرر کمپنی انٹیل کو ملک میں 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر 3.2 ارب ڈالر کی گرانٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔
الجزیر ہ کی رپورٹ کے مطابق انٹیل نے رواں سال جون میں اسرائیل کے جنوبی حصےمیں…
نائیجیریا میں خطرے سے دوچار جنگلی حیات کی ہلاکتوں کی تحقیقات ہوں گی
نائیجیریا خطرے سے دوچار جنگلی حیات کی ہلاکتوں کی تحقیقات ہوں گی ۔برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کے وزیر مملکت برائے ماحولیات اسحاق سالاکو نے میڈیا کو بتایا کہ سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ایک وڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ شمال مشرقی…
یونان نے بحیرہ روم میں 81 تارکین وطن کو بچا لیا
یونان نے بحیرہ روم میں بین الاقوامی پانیوں سے 81 افراد کو بچایا ہے۔چینی خبررساں ادارے نے یونانی قومی نشریاتی ادارے کے حوالے سے بتایا کہ فرانسیسی پرچم والے ایک مال بردار جہاز کو یونان کے ساحلوں سے تقریباً 120 سمندری میل کے فاصلے پر پھنس گیا…
اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کی موجودگی تک جنوبی لبنان جنگی علاقہ قرار دے دیا
اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کی موجودگی تک جنوبی لبنان جنگی علاقہ قرار دے دیا ہے۔ العربیہ اردو کی رپورٹ کے مطابق سرحد پر لبنانی حزب اللہ اور اسرائیلی افواج کے درمیان جھڑپیں مسلسل جاری ہیں اور اس درمیان اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ جب تک حزب…
بی جے پی رہنما کے قریبی ساتھی کے ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کا صدر منتخب ہو نے پر خاتون ریسلر کا ریسلنگ…
بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے سابق صدر برج بھوشن شرن سنگھ کے قریبی ساتھی اور بزنس پارٹنر سنجے سنگھ ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔
برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف خواتین کھلاڑیوں کی…
مکہ مکرمہ میں بارشیں، مسجد الحرام کے قریب واقع ’جبل النور ‘سرسبز ہوگیا
مکہ مکرمہ میں گزشتہ دنوں ہونے والی مسلسل بارش کے بعد مسجد الحرام سے 4 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع جبل النور سرسبز ہوگیا ہے۔
سعودی اخبار اردو نیوز کی رپورٹ کے مطابق معتدل موسم اور سبزے کی وجہ سے زائرین کی بڑی تعداد جبل النور کا رخ کر رہی ہے۔…
کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ ’’جے این 1‘‘کے پھیلائوکی نگرانی کی جارہی ہے ،سعودی پبلک ہیلتھ اتھارٹی
سعودی پبلک ہیلتھ اتھارٹی’’وقایہ‘‘نے کہا ہے کہ مقامی سطح پر کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ ’’جے این 1‘‘کے پھیلائوکی نگرانی کی جارہی ہے ۔
اتھارٹی نے کہا ہے کہ مملکت میں اس نئے وائرس کے پھیلنے کا تناسب 36 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے تاہم اس حوالے سے…
