Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
برسلز میں پاکستان اور اومان کے سفیروں کا دوطرفہ تعلقات کا دائرہ کار بڑھانے کا عزم
:بیلجیئم میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے برسلز میں اومان کی سفیر رواء عیسیٰ اشرف الزادجلی سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے دائرہ کار کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔ برسلز میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے سوشل میڈیا…
موسمیاتی تبدیلی کے خلاف عالمی ردعمل کو یکجا کرنے کی ضرورت ہے، صدر شی جن پنگ
:چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ پائیدار ترقی موجودہ عالمی مسائل کو حل کرنے کے لئے سنہری کنجی ہے۔چینی نشر یا تی ادارے کے مطا بق چینی صدر نے ان خیا لات کا ا ظہار سان فرانسسکو میں ایپک رہنماؤں کے غیر رسمی مکالمے اور ورکنگ لنچ میں شرکت کرتے…
آسٹریلیا میں دو ہلکے وائپر ایس 211طیارے آپس میں ٹکر ا گئے
:آسٹریلیا میں دو ہلکے وائپر ایس 211طیارے آپس میں ٹکر ا نے سےایک طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
چینی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریلیائی میری ٹائم سیفٹی اتھارٹی نے بتایا کہ دو ہلکے وائپر ایس 211 مارچٹی طیارے تربیتی پرواز کے دوران…
برطانیہ کا دوسرا بڑا شہر برمنگھم ڈیفالٹ کرگیا
برمنگھم: برطانیہ کا دوسرا بڑا شہر برمنگھم کی کونسل نے شہر کے مکمل طور پر ڈیفالٹ ہونے کا اعلان کردیا جس کا نوٹس بھی جاری کردیا گیا ہے۔
سی این این کے مطابق برمنگھم سٹی کونسل کی طرف سے شہر کے ڈیفالٹ ہونے کا اعلان کیا گیا۔ یہ اعلان ملازمین کو…
برطانیہ نے روسی ویگنر گروپ کو دہشت گرد تنظیم قرار دیدیا
لندن: برطانیہ نے روس میں کرایے کے فوجیوں پر مشتمل نجی گروپ ویگنر کو دہشت گرد تنظیم قرار دیتے ہوئے اس کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی۔
بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق دہشت گرد قرار دیے گئے گروپ کا رکن بننے یا اس کی کسی بھی طرح سے…
بھارت میں زیرِِتعمیر ریلوے پل گر گیا،17 مزدور ہلاک
نئی دہلی: بھارتی ریاست میزورام میں زیرِ تعمیر ریلوے پل گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 17 مزدور ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق جس وقت زیر تعمیر ریلوے پل گر کر تباہ ہوا وہاں 35 سے 40 مزدور کام کر رہے تھے اور اب تک 17…
سعودی اسرائیل تعلقات میں پیشرفت بڑی بات ہوگی، کوشش جاری ہے، امریکا
واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان امن بڑی بات ہے۔
وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات میں پیشرفت امریکا کے مفاد میں ہے دونوں ممالک کے…
قیدیوں کے معاہدے کے باوجود ایران پرعائد پابندیاں برقرار رہیں گی، امریکا
واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ قیدیوں کے معاہدے کے باوجود ایران پر پابندیاں میں کوئی کمی نہیں کی جائے گی۔
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے بیان میں کہ ایران پر عائد پابندیوں پر عمل درآمد کا سلسلہ جاری رہے گا۔ پانچ امریکی قیدیوں کی…
بم کی اطلاع پر معروف سیاحتی مقام ایفل ٹاور خالی کرادیا گیا
پیرس: فرانس میں نامعلوم ذرائع سے بم کی اطلاع پر فرانسیسی پولیس نے دارالحکومت میں موجود مشہور و معروف ایفل ٹاور اور اس کے آس پاس کے علاقوں کو فوری خالی کرادیا۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق بم کی اطلاع ملنے پر ایفل ٹاور کی تین منزلوں اور اس…
امریکا کے جنگلات میں ہونے والی خوفناک آتشزدگی میں 36 افراد ہلاک
واشنگٹن: امریکی ریاست ہُوائی کے ماوئی جنگلات میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے بڑے رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 36 ہوگئی۔
امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ریاست ہُوائی کی کاؤنٹی ماوئی میں…
