Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
بھارتی فوج میں1 ہزار سے زائد خواتین اہلکاروں کیساتھ جنسی زیادتی کا انکشاف
نئی دہلی: بھارتی فوج میں خواتین اہلکاروں کی عصمتیں ان کے سینیئرز کے ہاتھوں محفوظ نہیں۔ گزشتہ 3 برسوں کے دوران 123 خواتین اہلکاروں نے جنسی ہراسگی اور زیادتی کی شکایات کیں۔
بھارت میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے کیسز آئے دن سامنے آتے…
سنگاپور میں ایک ہفتے میں تیسرے منشیات فروش کو پھانسی دیدی گئی
سنگاپور سٹی: سنگاپور میں ایک اور منشیات فروش کو پھانسی دیدی گئی۔ اس طرح ایک ہفتے میں 3 اور سال میں 5 اسمگلرز کو پھانسی دی جاچکی ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 39 سالہ محمد شلح عبدالطیف ڈلیوری بوائے تھا اور اپنے دوست کو ممنوعہ…
8 ماہ کی بچی موبائل چارجر کا پن چباتے ہوئے کرنٹ لگنے سے ہلاک
بنگلور: بھارت میں 8 ماہ کا بچے نے ساکٹ میں لگے موبائل چارجر کی تار کا پن منہ میں لے لیا جس سے کرنٹ لگا اور بچی ہلاک ہوگئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست کرناٹک کے گاؤں سدرارڈا میں پیش آیا جہاں والدین دوسرے بچے کی سالگرہ منا…
اٹلی کے سمندر سے 2 ہزار سال قبل ڈوبنے والے جہاز کا ملبہ برآمد
اٹلی کےساحلی علاقے سے 2 ہزار سال سے زائد عرصے قبل ڈوبنے والےمال بردار بحری جہاز کا ملبہ دریافت کیا گیا ہے، ماہرین نے اسے ایک زبردست دریافت قرار دیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ بحری جہاز سلطنت روم کی ملکیت اور 21 سے 22 سو سال پرانا ہے…
سعودی عرب یوکرین میں امن کے حوالے سے مذاکرات کی میزبانی کرے گا
سعودی عرب کی میزبانی میں یوکرین میں امن سے متعلق اجلاس آئندہ ماہ ہو گا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب یوکرین جنگ کے حوالے سے مذاکرات کی میزبانی کرے گا جس میں مغربی ممالک، یوکرین، بھارت اور برازیل سمیت ترقی پذیر اور ترقی یافتہ ممالک کو…
9گھنٹے کی فلائٹ میں شرابی مسافر کی امریکی ماں بیٹی سے چھیڑ چھاڑ ، فحش حرکات کرنے کا واقعہ سامنے آگیا
امریکی ایئر لائن میں شراب کے نشے میں دھت ایک شخص نے خاتون اور اس کی بیٹی کو 9 گھنٹے تک مسلسل ہراساں کئے رکھا، جس پر ایئر لائن کمپنی پر 2 ملین ڈالر ہرجانہ ادا کر نے کا مقدمہ دائر کر دیا گیا ہے۔
مقدمے میں ایئر لائن پر سنگین غفلت کا الزام…
مودی سرکارنے مظلوم کشمیریوں کو پتھر کے دور میں پہنچادیا
نئی دہلی: مودی سرکار نے انٹرنیٹ کی بندش کو کشمیریوں کے خلاف نیا ہتھیار بنا لیا ہے۔ 2018 سے اب تک مودی سرکار کی طرف سے 418 مرتبہ انٹرنیٹ اور ٹیلیفون سروسز معطل کی جا چکی ہیں۔پانچ اگست 2019 کو آرٹیکل 370 کی تنسیخ کے بعد کشمیر بھر میں انٹرنیٹ…
بھارت میں تاریخی مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر؛عدالتی جانبداری بے نقاب
نئی دہلی: بھارتی شہر وارانسی میں قدیم گیانواپی مسجد کو مندر بنانے کے لیے کرائے جانے والے سروے کو رکوانے کے لیے مسجد کمیٹی کے مقدمے کی سماعت میں عدالتی جانبداری کھل کر سامنے آگئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق الہٰ آباد ہائی کورٹ میں گیانواپی…
روس: سائبرسیکیورٹی کمپنی کے بانی کو جاسوسی کے الزام میں 14 سال قید
ماسکو: روس کی معروف سائبر سیکیورٹی کمپنی کے بانی کو غداری کے الزام میں 14 سال قید کی سزا سنادی گئی۔
روس کی صف اول کی سائبر سیکیورٹی فرم گروپ آئی بی کے بانی الیا ساچکوف کو عدالت نے خفیہ معلومات غیرملکی جاسوسوں کو فراہم کرنے کے الزام…
او آئی سی کا سویڈن کے خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے سویڈن کے خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس حوالے سے او آئی سی کے جنرل سیکریٹریٹ نے سویڈن کی حکومت کو فیصلے سے آگاہ کردیا ہے کہ ان کے خصوصی ایلچی کی حیثیت ختم کی جارہی ہے۔…
