Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
بھارت میں لینڈسلائیڈنگ سے 27 لاشیں برآمد، کئی افراد اب بھی لاپتہ
مہاراشٹر: مغربی ہندوستان کے ایک گاؤں ارشل وادی میں لینڈ سلائیڈنگ کے چار روز بعد بھی سینکڑوں امدادی کارکن ملبے تلے افراد کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں اور اب تک 27 لاشیں نکالی جاچکی ہیں جبکہ متعدد افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے…
بھارت اور متحدہ عرب امارات کا مقامی کرنسیوں میں تجارت پر اتفاق
بھارت اور متحدہ عرب امارات نے دوطرفہ تجارت مقامی کرنسیوں میں کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ہفتہ کو متحدہ عرب امارات کے دورہ پر ابو ظبی پہنچے جہاں انکی متحدہ عرب امارت کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سمیت دیگر اعلیٰ…
جنوبی کوریا میں طوفانی بارشیں، مختلف حادثات میں 24 افراد ہلاک
سیول: جنوبی کوریا میں طوفانی بارشوں کے تیسرے دن لینڈ سلائیڈنگ اور ڈیم ٹوٹ جانے کے باعث 24 افراد ہلاک اور ہزاروں نقل مکانی کرچکے ہیں۔
جنوبی کوریا کی یونہاپ نیوز ایجنسی نے مختلف صوبائی حکومتوں کے حوالے سے بتایا کہ کہ 3 روز سے جاری طوفانی…
کئی ممالک تعلیم و صحت کے بجائے قرضوں کےسود پر رقم خرچ کرنے پرمجبورہیں؛ اقوام متحدہ
جنیوا: اقوام متحدہ کے ایک ذیلی ادارے کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کورونا وبا اور یوکرین جنگ نے دنیا بھر میں 165 ملین افراد کو غربت میں دھکیل دیا۔
تقریباً 3.3 بلین لوگ جو آبادی کا نصف بنتے ہیں، ایسے ممالک میں رہ رہے ہیں جو تعلیم…
دو ناکامیوں کے بعد بھارتی خلائی مشن چاند پر جانے کی تیسری کوشش کے لیے روانہ
نئی دہلی: بھارت کا خلائی مشن چندریان 3 چاند کے سفر پر روانہ ہوگیا جس کے بارے میں توقع کی جا رہی ہے کہ وہ 40 دن بعد 23 اگست کو چاند پر لینڈ کرجائے گا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق خلائی مشن آج آندھرا پردیش کے سری ہری کوٹا سے روانہ ہوا۔ اگر یہ…
نئی دہلی بارش کے پانی میں ڈوب گیا؛ریلہ وزیراعلیٰ ہاؤس اوراسمبلی تک پہنچ گیا
نئی دہلی: دریائے جمنا میں پانی کی سطح بلند ہونے پر سیلابی ریلہ رہائشی علاقوں میں داخل ہوگیا اور دارالحکومت تالاب کا منظر پیش کرنے لگا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق جمنا میں پانی کی سطح آج دوپہر 1 بجے 208.62 میٹر تھی کیونکہ ہریانہ میں ہتھنی کنڈ…
لڑکی سے اسکی فحش تصاویرخریدنے والے بی بی سی اینکر کی شناخت بیوی نے کردی
لندن: برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے ایک اینکر پر کم سن لڑکی کو پیسے کی لالچ دیکر اس کی فحش تصاویر خریدنے کا الزام تھا لیکن اینکر کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی تھی تاہم اب ان کی بیوی نے اپنے شوہر کو بے نقاب کردیا۔
سب سے پہلے ’’دی سن‘‘ نے…
اسرائیل نے فلسطینی سرزمین کو جیل میں تبدیل کر دیا ہے، اقوام متحدہ
جنیوا: اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے فلسطین کے مقبوضہ علاقے میں 8 لاکھ سے زائد فلسطینیوں کو عملاً قید کررکھا ہے۔
فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق کی صورتحال کے لیے اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی فرانسسکا البانیز نے عالمی ادارے کی…
روس کی دہلیز پر تناؤ اور دباؤ سے پُرماحول میں نیٹو کا سربراہی اجلاس
ویلنیوس: روس کی سرحد سے جڑے ملک لتھوانیا میں نیٹو ممالک کے سربراہان اہم اجلاس کے لیے جمع ہوئے ہیں جس میں یوکرین اور سویڈن کے نیٹو میں شمولیت پر بھی غور کیا جانے کا امکان ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی ممالک کے عسکری اتحاد ’’نیٹو‘‘…
ایران میں پولیس اسٹیشن پر خود کش حملہ، 2 پولیس افسران سمیت 6 ہلاک
تہران: ایران کے شورش زدہ جنوبی مشرق میں ایک پولیس اسٹیشن پر مسلح افراد اور خودکش حملہ آوروں کے حملے میں 2 پولیس افسران اور 4 حملہ آور مارے گئے۔
ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ صوبہ سیستان-بلوچستان کے دارالحکومت…
