Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
امریکا نے دہائیوں پرانے کیمیائی ہتھیار تباہ کردئیے
واشنگٹن: امریکا نے اپنے دہائیوں پرانے کیمیائی ہتھیاروں کا ذخیرہ تباہ کردیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے پرانے کیمیائی ہتھیاروں کے ذخیرے کو تباہ کرنے کا اعلان کیا۔
صدر بائیڈن نے بیان میں کہا کہ یہ اعلان کرتے ہوئے فخر…
بھارت؛ قبائلی نوجوان پر پیشاب کرنے والے ملزم کا گھرمسمار
مدھیہ پردیش حکام نے ایک قبائلی نوجوان کے سر پر سرعام پیشاب کرنے کے الزام میں زیر حراست ملزم کے گھر کو مسمار کردیا۔
سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پرویش شکلا سگریٹ پیتے ہوئے ایک نوجوان کے سر پر پیشاب…
باغی گروپ کے سربراہ پریگوزن ساتھیوں سمیت واپس روس چلے گئے، صدر بیلا روس
منسک: بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے کہا ہے کہ ویگنز گروپ کے باغی سربراہ وگینی پریگوزن اپنے جنگجوؤں کے ساتھ روس میں موجود ہیں اور ماسکو حکام کے ہاتھوں اُن کی ہلاکت کی خبریں بے بنیاد ہیں۔
جمعرات کے روز میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے…
امریکا میں یوم آزادی کی تقریب میں فائرنگ؛ ہلاکتیںV
واشنگٹن: امریکی ریاست شمالی لوویزیانا میں یوم آزادی کے جشن کی تقریب میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔
امریکی میڈیا کے مطابق جائے وقوعہ پر ہر سال کی طرح اس سال بھی آزادی کا جشن منایا جا رہا تھا کہ اچانک مسلح شخص نے…
ٹائیٹن آبدوز ملے گی یا نہیں؟ دنیا بھر میں لاکھوں لوگ جوا کھیلنے لگے
دنیا کے مخلتف ممالک سے لاکھوں جواریوں نے محض اس بات پر ہزاروں پاؤنڈز کی شرطیں لگائی ہیں کہ ٹائٹن آبدوز یا اس میں موجود مسافر ملیں گے یا نہیں۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا بھر میں لاکھوں لوگ ٹائٹن آبدوز سے متعلق خبروں کی پیروی کررہے…
اللہ کا حکم ہے تمام مسلمان متحد ہو کر رہیں، خطبہ حج
مکہ المکرمہ: شیخ یوسف بن محمد سعید نے خطبہ حج میں کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو متحد ہوکر رہنے کا حکم دیا ہے اور فرقہ فرقہ ہونے سے منع فرمایا ہے، تمام مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ متحد ہوجائیں۔
یہ بات انہوں نے مسجد نمرہ میں خطبہ حج…
بغاوت ناکام بنانے اور خانہ جنگی کے خطرے کو کچلنے پر پوٹن کا روسی فوج کیلیے پیغام
ماسکو: ولادی میر پوتن نے ویگنر گروپ کی 24 گھنٹے کی بغاوت کے بعد ’خانہ جنگی‘ کے خطرے کو کچلنے پر روسی فوج کا شکریہ ادا کیا ہے۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی ایوانِ صدر کریملن میں خطاب کرتے ہوئے پوٹن نے فوج، سکیورٹی فورسز اور نیشنل گارڈ…
بھارت: پولیس کے مدد سے انکار پر ریپ کا شکار دلت لڑکی نے خودکشی کرلی
بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک 17 سالہ دلت لڑکی نے جنسی زیادتی پر پولیس کے مجرمانہ رویے سے مایوس ہوکر خودکشی کرلی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع بارہ بنکی میں 17 سالہ لڑکی نے اس وقت پھانسی کا پھندا لگا کر خودکشی کرلی جب پولیس نے اس کے خاندان…
روس میں فوجی بغاوت کا خطرہ ٹل گیا، باغی گروپ کے سربراہ کا اہلکاروں کو واپس جانے کا حکم
ماسکو: بیلا روس کے صدر کی مفاہمتی کی کوششیں رنگ لے آئیں جس کے بعد باغی گروپ کے سربراہ نے اپنے اہلکاروں کو واپس یوکرین جانے کا حکم دیتے ہوئے ماسکو کی جانب پیش قدمی روکنے کا اعلان کردیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق بیلا روس کے صدر نے روسی قیادت…
قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والے کو سخت سزا دی جائے گی، پیوٹن
ماسکو: روس کے صدر ولادمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ جو بھی قرآن کو جلانے کا مجرم پایا جائے گا اسے ملک کے مسلم اکثریتی علاقوں میں سزا بھگتنی ہوگی۔
روس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی TASS کے مطابق پوٹن نے کہا ہے کہ جو بھی قرآن کو نذر آتش کرے گا،…
