Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
مسجد الحرام؛ ماہِ ذی الحج کے پہلے جمعے میں17 لاکھ عازمین کی شرکت
مکہ معظمہ: ذی الحج کے پہلے جمعے مسجد الحرام میں 17 لاکھ سے زائد عازمین حج نے نماز ادا کی جس کی امامت شیخ اسامہ نے کی۔
سعودی میڈیا کے مطابق ذی الحج کے پہلے جمعے کو سفید احرام میں ملبوس عازمین حج نے نماز جمعہ ادا کی۔ یہ روح پرور منظر براہ…
ہونڈوراس کی جیل میں خواتین قیدیوں کی ہنگامہ آرائی؛ 48 ہلاک
ٹیگوسیگلپا: مرکزی امریکی ملک ہونڈوراس کی خواتین کی جیل میں ہنگامہ آرائی میں کم از کم 48 افراد ہلاک ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہونڈوراس کی خواتین کی جیل میں دو حریف گروپوں کی درمیان ہونے والے جھگڑے نے شدت اختیار کرلی۔ ایک سیل کو…
فلسطین میں یہودیوں کیلئے 1000 مزید گھر تعمیر کرنے کا فیصلہ
مقبوضہ یروشلم: اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے فلسطین کی بستی ’ایلی‘ میں یہودیوں کیلئے 1000 نئے گھر تعمیر کرنے کے اجازت نامے پر دستخط کردیے ہیں۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی کی حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ نیتن یاہو، وزیر دفاع…
بھارتی فضائیہ کا طیارہ دوران پرواز گرکرتباہ
cنئی دہلی. بھارتی فضائیہ کا تربیتی طیارہ دوران پرواز گرکرتباہ ہوگیا ہے ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ائیرفورس کا تربیتی طیارہ جمعرات کے روز ریاست کرناٹکا کے علاقے سورتی میں گرکرتباہ ہوا۔جس دوران حادثہ پیش آیا اس وقت طیارہ معمول کی تربیتی پروازپر…
’ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی آنکھوں میں بار بار آنسو آرہے تھے اور بار بار کہہ رہی تھی کہ ۔ ۔ ۔‘ سینیٹر…
نیویارک امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ان کی بہن فوزیہ صدیقی کی دوسری ملاقات ہوئی ہے۔سینیٹر مشتاق احمدکے مطابق عافیہ سےگفتگو مکمل ریکارڈ ہو رہی تھی، عافیہ صدیقی کی صحت کمزور اور بار بار آنکھوں میں آنسو آتے رہے، عافیہ صدیقی کے سامنے…
چین میں 600 سالہ قدیم مسجد کے گنبد اور مینار کو شہید کردیا گیا
بیجنگ: چین کے صوبے یُنان میں ایک مسجد کے گنبد اور مینار کو جزوی طور پر شہید کردیا جس پر مسلم برادری میں غم وغصے کی لہر دوڑ گئی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے قصبے ناگو کی ایک تاریخی مسجد کے زیر تعمیر مینار اور گنبد کو غیر قانونی…
دنیا کی وہ امیر ترین شخصیات جو امریکا سے زیادہ دولت مند ہیں
واشنگٹن: امریکا کو اس وقت ڈیفالٹ کا خطرہ ہے اور ملکی خزانے میں صرف 38.5 ارب ڈالرز باقی بچے ہیں۔ دوسری طرف دنیا میں ایسے 31 امیر ترین افراد ہیں جن کی انفرادی دولت امریکی خزانے سے زیادہ ہے۔
بلومبرگ میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق 221…
ترکیہ؛ صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹنگ جاری
انقرہ: پہلے مرحلے میں کسی بھی امیدوار کے 50 فیصد سے زائد ووٹ حاصل نہ کرپانے کے باعث ترکیہ میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں رائے شماری کی جا رہی ہے اور ایسا 100 سال میں پہلی بار ہوا کہ صدارتی الیکشن دوسرے مرحلے میں داخل ہوئے۔
عالمی…
آج سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا
ریاض: آج چشم دنیا وہ نظارہ دیکھے گی جو سال میں صرف دو بار ہی رونما ہوتا ہے۔ خانہ کعبہ کے عین اوپر سورج ہوگا جس سے خانہ کعبہ کا سایہ ختم ہوجائےگا۔
العربیہ نیوز کے مطابق اس بات کا اعلان جدہ فلکیاتی کمیٹی نے اپنے ایک بیان میں کیا ہے۔ پاکستانی…
ایرانی فورسز اور افغان طالبان کے مابین پانی کے تنازع پر جھڑپ
تہران: ایرانی پولیس نے ’جانی نقصان‘ سے متعلق آگاہ کیے بغیر کہا ہے کہ ایران اور افغانستان سرحد پر ایرانی فورسز اور افغان طالبان کے مابین پانی کے تنازع پر جھڑپ ہوئی ہے
ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی نے پولیس فورس کے نائب سربراہ قاسم رضائی…
