Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

بھارتی اسکول کے کھانے میں مردہ سانپ نکل آیا، 100 بچے اسپتال منتقل

بہار: اراریا ضلع میں قائم ایک اسکول کے تیار کردہ کھانے میں مردہ سانپ برآمد ہوا جسے کھانے پر درجنوں بچوں کی حالت خراب ہوگئی اور انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امونا مڈل اسکول وارڈ نمبر 21 میں ہونے والے…

گیانا میں اسکول کے گرلز ہاسٹل میں خوفناک آتشزدگی؛ 20 طالبات جاں بحق

جارج ٹاؤن: جنوبی امریکی ملک گیانا کے مہدیہ سیکنڈری اسکول کے ہاسٹل میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 20 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گیانا کے ایک اسکول کے ہاسٹل میں لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت…

اسرائیلی فوج کی جارحیت میں مزید 3 فلسطینی نوجوان شہید

نابلس: مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران ایک گھر پر اندھا دھند فائرنگ کر کے 3 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تینوں نوجوانوں کو جارحیت پسند اسرائیلی فوج نے نابلس کے پناہ گزین کیمپ میں سرچ…

سوڈان میں قطری سفارت خانے پر مسلح افراد کا حملہ

خرطوم: ملکی فوج اور نیم فوجی باغی دستے کے ایک دوسرے پر فضائی حملے اور توپ خانوں کے تبادلوں نے سوڈان کے دارالحکومت کو ہلا کر رکھ دیا اور اسی دوران مسلح افراد نے قطری سفارت خانے پر دھاوا بول دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی…

بھارت میں والدین نے بیٹے کی میت سے اُس کی سالگرہ کا کیک کٹوایا

نئی دہلی: بھارتی ریاست تلنگانہ میں 16 سالہ لڑکا دل کا دورہ پڑنے سے فوت ہوگیا اور اسی دن نوجوان لڑکے کی سالگرہ بھی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کلنگانہ کے ایک اسپتال کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دل شکستہ والدین اپنے بیٹے کی میت سے اس…

ماسکو نے عالمی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کی گرفتاری کا وارنٹ جاری کردیا

دی ہیگ: ماسکو نے بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے پراسیکیوٹر کی گرفتاری کا وارنٹ جاری کردیا۔ روسی میڈیا کے مطابق آئی سی سی پراسیکیوٹر نے مارچ میں روسی صدر ولادیمیرپیوٹن کی جنگی جرائم کے الزام میں گرفتاری کے لیے وارنٹ تیار کیے…

شام : امریکا نے بےگناہ شہری کو القاعدہ کا کمانڈر قرار دے کر ہلاک کردیا

  واشنگٹن: شام میں امریکا نے فضائی حملے میں القاعدہ کا کمانڈر قرار دے کر بے گناہ شخص کو قتل کردیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے ترجمان میجر جان مور نے کہا کہ شام میں القاعدہ کے سینئر لیڈر کی نشاندہی پر…

بھارت کی سبکی؛ چین کا مقبوضہ کشمیر میں جی 20 سمٹ میں شرکت سے انکار

بیجنگ: چین نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں منعقد ہونے والے جی 20 ٹورازم سمٹ کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس کا حصہ نہیں بنے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق بھارت رواں برس جی 20 کی صدارت کرنے کے لیے تیار ہے۔ چینی…

یوکرین کے صدر سعودی عرب پہنچ گئے، عرب لیگ سے حمایت کی اپیل

جدہ: یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے عرب لیگ  سے روس کے خلاف یوکرین اور یوکرینی عوام کی حمایت  کرنے کی اپیل کی ہے، جبکہ سعودی عرب نے روس یوکرین جنگ میں ثالثی کی کوششیں جاری رکھنے کا اعادہ کیا ہے۔  یوکرینی صدر عرب لیگ کے 32 ویں اجلاس میں…

امریکی ارکان اسمبلی کا اپنے وزیرخارجہ سے پاکستان میں کردار ادا کرنے کا مطالبہ

 واشنگٹن: امریکی کانگریس کے 66 ارکان نے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو خط لکھا ہے جس میں پاکستان کی موجودہ سیاسی صورت حال اور سیاسی مخالفین کے خلاف کریک ڈاؤن پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ارکان اسمبلی نے…