Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

پاکستان کی ملکیت تاریخی روز ویلٹ ہوٹل نیویارک انتظامیہ نے تارکین وطن کی پناہ گاہ میں تبدیل کردیا

نیو یارک امریکی شہر نیو یارک کے  مڈ ٹاؤن  مین ہٹن میں واقع تاریخی روزویلٹ ہوٹل جو وبائی امراض کے دوران بند کر دیا گیا تھا، ان  ہزاروں تارکین وطن کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا ہے جو حال ہی میں پورٹ اتھارٹی پہنچے تھے۔ گرینڈ سینٹرل ٹرمینل کے قریب…

سعودی کمپنی نے مالیت کے اعتبار سے مائیکروسافٹ کو پیچھے چھوڑ دیا

ریاض: سعودی تیل کمپنی آرامکو مالیت کے لحاظ سے دنیا کی دوسری بڑی کمپنی بن گئی ہے اور مائیکروسافٹ کو تیسرے نمبر پر دھکیل دیا ہے۔ العربیہ کے مطابق آرامکو کی مالیت 2.11 ٹریلین ڈالر (7.92 ٹریلین سعودی ریال) ہوچکی ہے۔ 2022 میں آرامکو نے تاریخ…

برکینا فاسو میں مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ؛ 33 افراد ہلاک

اواگادوگو: افریقی ملک برکینا فاسو میں موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کے حملے میں 33 شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برکینا فاسو میں مسلح افراد نے ایک دیہات پر دھاوا بول کر کئی گھروں کو اور املاک کو نذر آتش…

ترکیہ انتخابات؛ ’ابتدائی نتائج‘ میں رجب طیب اردوان کی برتری

انقرہ: ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی عام انتخابات کیلیے پولنگ مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے تاہم غیر سرکاری نتائج کے مطابق اب تک کی جانے والی 40 فیصد گنتی کے تناظر میں صدر رجب طیب اردوان کو 59.47 فیصد کے ساتھ برتری حاصل ہے۔…

ڈارک ویب پر منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث 300 ملزمان گرفتار

دی ہیگ، نیدرلینڈز: یورپی یونین کے قانون نافذ کرنے والے ادارے یوروپول نے ڈارک ویب پر منشیات سمیت سیگر غیرقانونی اشیا کی تجارت کرنے والے 300 کے قریب ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوروپول نے Spector نامی آپریشن کا…

اقوام متحدہ نے پاکستان کی درخواست پر طالبان وزیرخارجہ پر سفری پابندی ختم کردی

کابل: اقوام متحدہ نے طالبان حکوت کے وزیرخارجہ امیر خان متقی کو پاکستانی و چینی ہم منصبوں سے ملاقات کے لیے ان ممالک کا دورہ کرنے کی اجازت دیدی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت کے وزیر خارجہ پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب…

بھارتی سرکار کی بدانتظامی، 11 افراد ہیٹ اسٹروک سے ہلاک، 600 کی حالت خراب

 ممبئی: کھُلے میدان اور تپتی دھوپ میں منعقد کی گئی ایک سرکاری تقریب میں 11 افراد ہیٹ اسٹروک سے ہلاک جبکہ 50 افراد کو ایمرجنسی کی صورت میں اسپتال منقتل کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دارالحکومت ممبئی میں حکومت نے ایوارڈز کی تقسیم کیلئے…

ڈونلڈ ٹرمپ کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست مسترد

 نیویارک: جج نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی 25 اپریل کو طے شدہ مقدمے کی سماعت میں تاخیر کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ پر Elle نامی فرانسیسی میگزین کی سابق کالم نگار ای جین کیرول کی جنسی زیادتی کا…

ایران میں بےحجاب خواتین کی شناخت کیلئے کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ

تہران: ایرانی حکومت نے بےحجاب خواتین کی نگرانی کرنے کیلئے عوام مقامات پر کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پولیس نے بیان جاری کیا ہے کہ لازمی ڈریس کوڈ کی خلاف ورزی کرنے والی خواتین کی نگرانی کیلئے عوامی مقامات…

امریکہ نے مشرق وسطیٰ میں جوہری آبدوز تعینات کر دی

  واشنگٹن: امریکا نے مشرقی وسطیٰ میں ایٹمی توانائی سے چلنے والی میزائل بردار آبدوز تعینات کردی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا نے امریکی نیوی کے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ امریکی بحریہ نے ایک گائیڈڈ میزائل آبدوز مشرقی وسطیٰ میں تعینات کر دی ہے…