چینی وزیراعظم جی۔ 20 لیڈرزورچوئل سمٹ میں شرکت کریں گے

0 15

:چینی وزیر اعظم لی کیانگ بدھ کوبھارت میں ہونے والے ورچوئل جی۔ 20 لیڈرز سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

یہ بات چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ نے منگل کو ایک بیان میں بتائی۔ چینی وزیر اعظم لی کیانگ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی سٹینڈنگ کمیٹی کے رکن بھی ہیں، بھارتی حکومت کی دعوت پر سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.