Browsing Category

کھیل

کھیل

انگلینڈ کے خلاف فائنل میں سو فیصد کارکردگی دکھائیں گے، بابراعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کیخلاف فائنل میں سو فیصد کارکردگی دکھائیں گے۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے میلبرن میں پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ میچ کا پریشر ہوتا ہے لیکن کوشش کریں گے کہ دباؤ نہ…

انڈر 19 سیریز: پاکستان نے بنگلادیش کو دوسرے میچ میں شکست دیدی

پاکستان انڈر 19 نے بنگلادیش کو دوسرے ون ڈے میچ میں 126 رنز سے شکست دے کر  تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ پاکستان کے عرفات منہاس کو شاندار کارکردگی پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلادیش…

پاکستان فٹبال ٹیم 3 سال بعد پہلا انٹرنیشنل میچ کھیلنے کیلئے تیار

پاکستان فٹبال ٹیم 3سال بعد پہلا انٹرنیشنل میچ کھیلنے کیلئے تیار ہے، اس میچ میں قومی ٹیم کی قیادت حسن بشیر کریں گے جب کہ دوستانہ فٹبال میچ کیلئے اسکواڈ 13 نومبر (اتوار) کو نیپال روانہ ہوگا۔ پاکستان فٹبال ٹیم تین برس بعد اپنا پہلا انٹرنیشنل…

دوسرا سیمی فائنل؛ انگلینڈ کی بھارت کو 10 وکٹوں سے شرمناک شکست

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کو 10 وکٹوں سے ذلت آمیز شکست دے دی۔ انگلینڈ نے بھارت کا 169 رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے 4 اوورز پہلے حاصل کرلیا، انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے 49 گیندوں پر 80 اور الیکس ہیلز نے 47…

بھارت کی شکست پر وزیراعظم شہباز شریف کا دلچسپ ٹوئٹ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت کی شکست پر وزیر اعطم شہباز شریف کا بھی ردعمل آگیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کی شکست پر ٹوئٹر پر دلچسپ تبصرہ کرکے 2021 کے پاک بھارت میچ کی یاد تازہ کردی۔ اپنے ٹوئٹ میں وزیراعظم شہباز…

پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی؛ وزیراعظم کی بات درست ثابت ہوگئی

ابتدائی شکستوں کے بعد پاکستان کی شکست کے بعد وزیر اعظم کی کہی ایک بات بالکل درست ثابت ہوگئی۔ آئی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں زمبابوے کے خلاف میچ میں اپ سیٹ شکست کے بعد زمبابوے کے کرکٹ شائقین نے کہا تھا کہ انہوں نے پاکستان کی جانب…

سری لنکن اوپنر دنشکا گوناتھیلاکا آسٹریلیا میں جنسی حملے کے الزام میں گرفتار

سری لنکا کے دنشکا گوناتھیلاکا  کو آسٹریلیا میں جنسی حملے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق دنشکا گوناتھیلاکا کوآسٹریلیا کے شہر سڈنی میں واقع ایک ہوٹل سے حراست میں لیا گیا۔ آسٹریلیا کی نیو ساؤتھ…

کرسٹیانو رونالڈو پرتگال کے مہنگے ترین گھر کے مالک بن گئے

پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے پرتگال کی سب سے مہنگی رہائشگاہ خرید لی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے 18 ملین پاؤنڈ میں پرتگال کا مہنگاترین گھر خرید لیا جس کے بعد ان کے اسپورٹنگ لزبن فٹ بال کلب میں…

ٹی20 ورلڈکپ؛ دو متنازع نوبالز، امپائر ایک، ٹیمیں پاکستان اور بنگلہ دیش

 آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے امپائر ماریس ایراسمس پاک بھارت اور بنگلہ دیش، بھارت کے درمیان میچ میں متنازعہ فیصلوں کے باعث تنقید کی زد میں آگئے۔ گروپ بی میں 23 اکتوبر کو پاک بھارت مقابلے میں متنازع نو بال…

مداح کے کمرے میں گھسنے اورویڈیو بنانے پر ویرات کوہلی پریشان

 پرتھ: آسٹریلیا میں مداح بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی کی عدم موجودگی میں ان کے ہوٹل روم میں  گھس گیا اور ویڈیو بنا کرسوشل میڈیا پر ڈال دی۔ مداح کی بنائی گئی ویڈیو میں کوہلی کی ذاتی استعمال کی اشیا کو دکھایا گیا ہے۔بھارتی کرکٹر…