Browsing Category
شوبز
شوبز
بالی وڈ میں انٹری سکہ اچھال کر ہوئی : پریتی زنٹا
ممبئی : بالی وڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے سکہ اچھال کر بالی وڈ میں قدم رکھنے کا فیصلہ کیا۔
اداکارہ نے بتایا کہ ان کے اس کامیاب کیریئر کا آغاز سکے کے ذریعے کئے گئے ٹاس سے ہوا۔ ایک شو میں گفتگو کرتے ہوئے پریتی نے…
شرمیلا کی شکایت پر وفاقی محتسب نے نادیہ کو تبصرے سے روک دیا
کراچی : وفاقی محتسب نے نادیہ خان کو شرمیلا فاروقی کی شکایت پر انیسہ فاروقی کے معاملے پر سوشل میڈیا پر تبصرے سے روک دیا۔
شرمیلا فاروقی نے اپنی شکایت پر وفاقی محتسب کے دفتر کا ایک آرڈر اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر پوسٹ کیا جس میں بتایا…
شرمین عبید چنائے پاکستانی کرکٹ پر دستاویزی فلم بنائیں گی
اسلام آباد : اکیڈمی ایوارڈ یافتہ ہدایتکارہ شرمین عبید چنائے پاکستانی کرکٹ پر دستاویزی فلم بنائیں گی۔
دستاویزی فلم کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ تعاون فراہم کرے گا جس میں پاکستانی کرکٹ کے 70 سالہ دور کا احاطہ کیا جائے گا۔ فلم کا آغاز 1954…
نادیہ خان اور شرمیلا کا ایک دوسرے کو ہرجانے کا نوٹس
لاہور : اداکارہ نادیہ خان نے پی پی رہنما و رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کو 5 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔
نادیہ خان کا سوشل میڈیا پر کہنا تھا کہ ان کے وکیل شرمیلا فاروقی کو ایک خاتون کے خلاف توہین آمیز تبصرے کے استعمال پر ہتک…
سلمان خان جیسے 100 گلی میں کھڑے کر دوں : ابھیجیت بیچوکلے
ممبئی : بگ باس سیزن 15 کے سابق امیدوار ابھیجیت بیچوکلے نے کہا ہے کہ سلمان خان انڈے سے باہر آنا چاہتا ہے، اس جیسے 100 گلی میں کھڑے کر دوں۔
ابھیجیت نے کہا کہ سلمان خان نے 14 سیزنز کئے ہوں گے، وہ سمجھتا ہے کہ یہ شو وہ چلاتا ہے تاہم سیزن…
بچپن کی محرومیوں،مشکلات نے کامیاب بنایا : عائشہ عمر
لاہو ر : اداکارہ عائشہ عمر نے اپنے زندگی میں پیش آنیوالی مشکلات کے حوالے بتایا ہے۔
ایک انٹرویو کے دوران بات کرتے ہوئے عائشہ عمر نے بتایا ہے کہ میں نے اپنا سارا بچپن محرومیوں کے ساتھ صدمے برداشت کرتے ہوئے گزارا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ یہ…
نوجوان نسل کو صحیح سمت دکھانے کی اشد ضرورت : شان
لاہور : اداکار شان نے کہا ہے کہ اپنی ثقافت کو پس پشت ڈال کر اور دوسروں کی ثقافت کی نقل کر کے کامیابی حاصل نہیں کی جاسکتی ، فلم ، ٹی وی اور سٹیج ایسا مؤثر پلیٹ فارم ہے جس کے ذریعے نوجوان نسل کو صحیح سمت دکھانے کی اشد ضرورت ہے بصورت دیگر…
بالی ووڈ کی خوبصورت جوڑی کرینہ کپور اور سیف علی خان پھر سے ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر ہوئے لیکن اس…
میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی اداکارہ کرینہ کپور اپنے شوہر سیف علی خان کے ہمراہ ٹیلی ویژن کمرشل کی اسکرین پر سامنے آئیں اور اشتہار کی ویڈیو سماجی رابطے کی فوٹوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کردی جس کی بالی ووڈ اسٹار رنویر سنگھ نے بھی تعریف کی۔…
کراچی میں اغوا کا ملزم پولیس اہلکار کو شاپنگ کرانے کا چکمہ دیکر فرار ہوگیا جس پر دو پولیس اہلکاروں…
ہائی پروفائل دعا منگی اغوا برائے تاوان کیس کا مرکزی ملزم زوہیب قریشی کورٹ پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہوگیا، کورٹ میں پیشی کے بعد جب ملزم جیل نہیں پہنچا تو جیل حکام میں کھلبلی مچ گئی اور فوری طور پر اس کی تلاش شروع کر دی گئی
ذرائع کا کہنا ہے…
یوراج سنگھ اور ہیزل کیچ کے گھر ننھے مہمان کی آمد ، مداحوں کی مبارکباد
لاہور : سابق بھارتی کرکٹر یوراج سنگھ اور سابق بالی وڈ اداکارہ ہیزل کیچ کے گھر بیٹے کی پیدائش پر مداحوں نے مبارکباد دیتے ہوئے بھرپور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق یوراج سنگھ نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے پرستاروں کو بیٹے کی…
