Browsing Category
شوبز
شوبز
آسکرز کا اکیڈمی ایوارڈز کے لیے نامزدگیوں کا اعلان
نیویارک : آسکرز نے اکیڈمی ایوارڈز کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا ہے۔ اکیڈمی ایوارڈ 2022 کے لیے دی پاور آف دی ڈاگ کو سب سے زیادہ 12 نامزدگیاں ملیں، بہترین فلم کی کیٹیگری میں بلفاسٹ، کوڈا اورکنگ رچرڈ سمیت دس فلمیں مقابلے میں شامل ہیں۔…
معروف ناول نگار، مصنفہ اور سابق رکن قومی اسمبلی بشریٰ رحمان انتقال کرگئیں
لاہور : سابق رکن قومی اسمبلی، معروف ناول نگار اور مصنفہ بشریٰ رحمان 78 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔
تفصیلات کے مطابق بشریٰ رحمان کورونا میں مبتلا تھیں اور ان کی گزشتہ روز طبیعت خراب ہوئی جس کے بعد آج خالق حقیقی سے جاملیں۔
مرحومہ…
عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور اپریل میں شادی کریں گے
ممبئی : بالی وڈ کی مقبول جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور رواں سال شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔
عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے خاندانوں میں شادی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ عالیہ اور رنبیر کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں اپنی…
کامیڈی فلم جیک ایس فار ایور 2کروڑ 30لاکھ ڈالر کما کر امریکی سینما گھروں میں چھا گئی
لاس اینجلس : کامیڈی فلم جیک ایس فار ایور امریکی سینما گھروں میں چھا گئی، 2 کروڑ 30لاکھ ڈالر کما کر امریکی باکس آفس پر سب کو پیچھے چھوڑدیا۔
گدھوں کے ٹولے کے اوٹ پٹانگ پرانکس امریکی فلم بینوں کو بھاگئے، فلم جیک ایس فارایور نے اپنے…
اداکاری کا شوق تھا، قسمت میں رائٹر بننا لکھا تھا : سید نور
لاہور : سینئر رائٹر و ڈائریکٹر سید نور نے کہا ہے کہ ایک زمانے میں اداکاری کا شوق تھا مگر قسمت میں رائٹر اور پھر ڈائریکٹر بننا لکھا تھا۔
سید نور کا کہنا تھا کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے ہر وقت کوشاں ہوں اور مجھے یقین ہے کہ فلم انڈسٹری…
سْروں کی ملکہ لتا منگیشکر کی زندگی کے چند پہلو
سْروں کی ملکہ لتا منگیشکر 92 سال کی عمر میں کورونا وائرس کی پیچیدگیوں کے نتیجے میں انتقال کرگئیں۔
لتا منگیشکر اٹھائیس ستمبر1929 کو ہندوستانی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں پیدا ہونے والی سْریلی گلوکار نے چھ سے زائد دہائیوں پر محیط…
معروف ادبی شخصیت بانو قدسیہ کو بچھڑے پانچ برس بیت گئے
لاہور : معروف ادبی شخصیت بانو قدسیہ کو بچھڑے پانچ برس بیت گئے، انہوں نے امربیل اور راجہ گدھ جیسی شاہکار تصانیف سے شہرت حاصل کی۔
بانو قدسیہ کو شاندار علمی و ادبی خدمات پر ستارہ امتیاز اور ہلال امتیاز سے بھی نوازا گیا، وہ 1928 میں…
احمد علی اکبر کی اداکاری سے بھارتی اداکارہ بھی متاثر
لاہور : پاکستانی اداکار احمد علی اکبر نے اپنی اداکاری سے بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کو بھی اپنا گرویدہ کر لیا۔
بھارت کی پنجابی فلموں کی معروف اداکارہ سونم باجوہ نے سوشل میڈیا پر احمد علی اکبر کے ڈرامے “پری زاد”کی آخری قسط کے ایک منظر…
بالی وڈ میں انٹری سکہ اچھال کر ہوئی : پریتی زنٹا
ممبئی : بالی وڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے سکہ اچھال کر بالی وڈ میں قدم رکھنے کا فیصلہ کیا۔
اداکارہ نے بتایا کہ ان کے اس کامیاب کیریئر کا آغاز سکے کے ذریعے کئے گئے ٹاس سے ہوا۔ ایک شو میں گفتگو کرتے ہوئے پریتی نے…
شرمیلا کی شکایت پر وفاقی محتسب نے نادیہ کو تبصرے سے روک دیا
کراچی : وفاقی محتسب نے نادیہ خان کو شرمیلا فاروقی کی شکایت پر انیسہ فاروقی کے معاملے پر سوشل میڈیا پر تبصرے سے روک دیا۔
شرمیلا فاروقی نے اپنی شکایت پر وفاقی محتسب کے دفتر کا ایک آرڈر اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر پوسٹ کیا جس میں بتایا…
