Browsing Category
شوبز
شوبز
عاطف اسلم کا لتا منگیشکر کو جذباتی انداز سے خراج عقیدت
پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے بھارت کی آنجہانی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کو خراج تحسین پیش کیا، جس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہے۔
دو روز قبل دبئی میں منعقدہ کنسرٹ کے دوران عاطف اسلم نے لتا منگیشکر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے…
بھارتی اداکارہ شاہد آفریدی کی ’نرس‘ بننے کی خواہشمند
ممبئی: بھارتی اداکارہ ماہیکا شرمانے پاکستانی آل راؤنڈر اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی ’’نرس‘‘ بننے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
حال ہی میں ویلنٹائن ڈے کے موقع پر اداکارہ ماہیکا شرما نے ایک انٹرویو کے دوران اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا…
ہالی وڈ فلم ڈیتھ آن دی نائل نے رواں ہفتے ایک کروڑ اٹھائیس لاکھ ڈالر کما لئے
لاہور : ہالی وڈ فلم ڈیتھ آن دی نائل فلم بینوں کو بھا گئی، ایک کروڑ اٹھائیس لاکھ ڈالر کما کر امریکی باکس آفس پر رواں ہفتے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔
قدیم مصرکے دریائے نیل پر لگژری شپ میں قتل کا معمہ، جرم کے گرد گھومتی فلم ڈیتھ آن دی نائل…
زندگی کے آخری سالوں میں لتا تنہائی سے بھاگنا چاہتی تھیں : دھرمیندر
ممبئی : بالی وڈ کے سینئر اداکار دھرمیندر نے کہا ہے کہ انہوں نے محسوس کیا کہ اپنی زندگی کے آخری سالوں میں لتا منگیشکر تنہائی سے بھاگنا چاہتی تھیں۔
دھرمیندر نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ جب مجھے معلوم ہوا تھا کہ لتا منگیشکر میرے لیا…
’دل ہی دل میں، میں بہت پہلے رنبیر کی دلہن بن چکی ہوں
میری شادی بہت پہلے رنبیر کپور سے ہو چکی ہے، دل ہی دل میں، میں بہت پہلے ہی رنبیر کی دلہن بن چکی ہوں۔‘ یہ کہنا ہے اداکارہ عالیہ بھٹ کا۔
نیوز چینل این ڈی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے عالیہ رنبیر کپور کے اُس بیان کا جواب دے رہی تھیں جس میں…
عامر لیاقت کی سابقہ بیویوں کا خرچہ کون چلاتا ہے؟
حال ہی میں تیسری بار شادی کے بندھن میں بندھنے والے عامر لیاقت حسین نے بتایا ہے کہ ان کی دونوں سابقہ بیویوں کا خرچہ کون چلاتا ہے۔
عامر لیاقت حال ہی میں اپنی نئی اور تیسری بیوی کے ہمراہ یوٹیوبر نادر علی کے پوڈ کاسٹ میں شریک ہوئے جہاں انہوں…
عامر لیاقت کی شادی کے بعد بحث: کم عمر دلہن کی تلاش کی وجہ خوبصورتی، بچے یا کنٹرول؟
ٹی وی اینکر اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سے منسلک سیاستدان 49 سالہ عامر لیاقت حسین کی تیسری شادی کی خبر منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر جہاں بھانت بھانت کے تبصرے ہو رہے ہیں وہیں ایک سنجیدہ بحث بھی جنم لے رہی ہے۔
یہ بحث…
ہندو انتہا پسندی کے خلاف روشن خیال فورس تیار کی جائے، کمل ہاسن
بھارت کے سینئر اداکار اور سیاست دان کمل ہاسن نے ہندو انتہا پسندی کے خلاف روشن خیال فورس کے قیام کا مطالبہ کردیا۔
بھارتی اداکار اور سیاست دان کمل ہاسن نے ریاست کرناٹک میں باحجاب طالبہ کو ہراساں کرنے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور…
عالمی شہرت یافتہ مصور اور خطاط صادقین کی آج 35 ویں برسی
کراچی : مصوری کے منفرد نمونے پیش کر کے انہیں تخلیقی شاہکار بنانے والے معروف پاکستانی مصور اور خطاط صادقین کی 35 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔
مصور، خطاط اور نقاش سید صادقین احمد نقوی 1930 میں ہندوستان کے شہر امروہہ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے…
ڈراموں کے بعد ترک فلمیں بھی پاکستانی سینما کی زینت بننے کو تیار
لاہور : ترک ڈراموں کے بعد ترک فلمیں بھی اب پاکستانی سینما گھروں کی زینت بننے کو تیار ہیں جہاں پہلی فلم آئیلہ 11 فروری کو ریلیز ہو رہی ہے۔
پاکستانی فلمی شائقین کو معیاری تفریح کیلئے ڈسٹری بیوشن کلب نے ترک زبان میں بننے والی عالمی…
