Browsing Category

شوبز

شوبز

شلپا شیٹی کی اپنے شوہر سے علیحدگی کی افواہیں زیر گردش

ممبئی : بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی کی اپنے شوہر راج کندرا سے علیحدگی کی خبریں زیر گردش ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا جب سے پورنو گرافی کیس میں گرفتار ہوئے ہیں ان کی مشکلات بڑھتی ہی جا رہی ہیں۔ گذشتہ روز بھی راج…

اللہ سے روکر دعا کی تھی کہ جائے نماز تک جانے کی توفیق دے : نوشین شاہ

اداکارہ نوشین شاہ نے نماز باقاعدگی سے پڑھنے سے متعلق گفتگو کی ہے ۔نوشین شاہ نے نجی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں تین سال قبل اپنی زندگی میں پیش آنے والی مشکلات پر گفتگو کی۔ نوشین کا کہنا تھا کہ 3 سال قبل میں اپنی زندگی سے خوش نہیں تھی، میرا…

شفقت محمود کی بیٹی کا سُن کر ساتھی اداکاروں نے کیا رد عمل دیا؟ تارا نے دلچسپ کہانی سنادی

اداکارہ تارا محمود نے اپنے والد کی شناخت ظاہر ہونے کی دلچسپ کہانی بتائی ہے۔گزشتہ برس کے آغاز پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے یہ بات منظرِ عام پر آئی کہ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی بیٹی شوبز سے منسلک ہیں، بعدازاں پتا چلا کہ وہ کوئی اور…

19فلمیں کیں لیکن کارکردگی کراچی کنگز جیسی ہی رہی : فیصل قریشی کااعتراف

معروف اداکار فیصل قریشی نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی فلموں میں کارکردگی زیادہ اچھی نہیں رہی۔ اداکار فیصل قریشی حال ہی میں پروگرام جشن کرکٹ میں شریک ہوئے جس دوران انہوں نے مختلف مسائل اور موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا دوران پروگرام…

بدتمیزی میں مقابلہ ہو تو علیزے شاہ ہی جیتیں گی : زرنش خان

اداکارہ زرنش خان نے اداکارہ علیزے شاہ سے متعلق اپنےخیالات کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا پر زرنش خان کے وجاہت رؤف کو دیے گئے انٹرویو کا ایک کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں انہیں میزبان کے ایک سوال پر علیزے شاہ سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے دیکھا…

زائرہ وسیم نے بھارت میں حجاب پر پابندی کو ناانصافی قرار دے دیا

سابق بھارتی اداکارہ زائرہ وسیم نے بھارت میں حجاب پر پابندی کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے اسے ناانصافی قرار دیا ہے۔ زائرہ وسیم نے سوشل میڈیا پر ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلم  خواتین کے حجاب پہننے پر پابندی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔…

والد اپنے کیرئیر کا کریڈٹ بپی لہری کو دیتے ہیں : اننیا پانڈے

ممبئی : بالی ووڈ کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ اننیا پانڈے کا کہنا ہے کہ اُن کے والد چنکی پانڈے اپنے کیریئر کا کریڈٹ ہمیشہ بپی لہری کو دیتے ہیں۔ اننیا پانڈے نے کہا کہ ‘ہم سب بپی دا کی موسیقی کے مداح ہیں اور ہمیں ایسا محسوس ہوا کہ انڈسٹری…

نشے کی حالت میں گاڑی چلانے ، پولیس سے بدسلوکی کرنے پر بھارتی اداکارہ گرفتار

ممبئی : نشے کی حالت میں گاڑی چلانے اور پولیس اہلکاروں سے بدسلوکی کرنے پر بھارتی اداکارہ کاویا تھاپر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کاویہ تھاپر کو جوہو کے مغربی مضافاتی علاقے میں نشے کی حالت میں گاڑی چلاتے ہوئے…

میرے شوہر کبھی بھی دوسری شادی نہیں کر سکیں گے : حبا بخاری

کراچی : اداکارہ حبا بخاری نے کہا ہے کہ ان کے شوہر کبھی بجہ دوسری شادی نہیں کر سکیں گے کیونکہ انہوں نے یہ شرط نکاح نامے میں لکھوائی ہے۔ گذشتہ ماہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکار جوڑی حبا بخاری اور آریز احمد کی شادی سے متعلق…

شاہ رخ خان نے تھیٹر میں خود اپنی فلم کے ٹکٹ فروخت کئے

ممبئی :  شاہ رخ خان نے ایک مرتبہ ممبئی کے تھیٹر میں اپنی ہی فلم کے ٹکٹ فروخت کئے تھے۔ 1994 میں اپنی فلم “کبھی ہاں کبھی ناں” کے افتتاحی دنوں میں شاہ رخ خان نے فلم کی پروموشن کیلئے ایڈوانس ٹکٹ بکنک ونڈو پر بیٹھ کر ٹکٹوں پر آٹو گراف دیتے…