Browsing Category

شوبز

شوبز

اپنی تسکین کیلئے دوسروں پر تنقید کرنا غلط ہے : مہوش حیات

لاہور : اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ ذاتی تسکین کے لئے دوسروں پر تنقید کرنا انتہائی غلط عمل ہے۔ اداکار ہ کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر منفی خبریں پھیلانے والوں کیلئے صرف دعا ہی کی جا سکتی ہے، جو لوگ اپنی تسکین کیلئے دوسروں کو دکھ دیتے ہیں…

نامورشاعر ناصر کاظمی کو مداحوں سے بچھڑے 50 سال بیت گئے

لاہور : اُجڑی غزل کو نئی زندگی دینے والے نامور شاعر ناصر کاظمی کو مداحوں سے بچھڑے 50 سال ہوگئے۔ جدت اور رچاؤ کی ایسی دنیا تخلیق کرنا بھلا کہاں کسی دوسرے شاعر کے بس کی بات تھی، وہ تھا اور بس ایک ہی تھا، ناصر کاظمی جس نے غزل کی زمین کو ہموار…

کبھی خوشی کبھی غم میں شاہ رخ اور امیتابھ ہریتک سے دور دور رہتے تھے

بالی وڈ کے مشہور ہدایتکار کرن جوہر نے شہرہ آفاق فلم ’کبھی خوشی کبھی غم‘ کی شوٹنگ کے دوران کی کچھ باتوں کا تذکرہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرن جوہر نے اپنی آٹوبائیوگرافی’ ان سوٹیبل بوائے‘ میں انکشاف کیا ہے کہ کبھی خوشی کبھی غم کا سیٹ…

حریم شاہ پر شیر نے حملہ کردیا، ویڈیو وائرل

پاکستان کی مقبول ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ پر شیر کا حملہ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ حریم شاہ نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ ایک ہال نما کمرے میں موجود ہیں اور اسی وقت ایک آدمی شیر کو لے…

کنگنا رناوت کا یوٹرن، عالیہ بھٹ کی فلم کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے

 ممبئی: متنازع بیانات کے باعث خبروں میں رہنے والی بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے یوٹرن لیتے ہوئے عالیہ بھٹ کی نئی فلم ’گنگوبائی کاٹھیا واڑی‘ کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے۔ کچھ روز قبل تک عالیہ بھٹ کو’پاپا کی پری‘ اوران کے والد مہیش بھٹ کو’…

اداکار شان پین روسی فوجی آپریشن پر دستاویزی فلم بنانے کیف پہنچ گئے

کیف : ہالی ووڈ کے آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار شان پین روس کے یوکرین کے خلاف فوجی آپریشن کی دستاویزی فلم بنانے کیف پہنچ گئے۔ وائس سٹوڈیو نے تصدیق کی ہے کہ اداکار اور انسانی حقوق کے کارکن شان پین کیف پہنچ گئے ہیں وہ وہاں فوجی تنازع کی…

مومنہ مستحسن اور اُشنا شاہ کا روس یوکرین تنازع پر اظہارِ افسوس

لاہور : گلوکارہ مومنہ مستحسن اور اداکارہ اُشنا شاہ نے روس یوکرین تنازع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ گلوکارہ مومنہ مستحسن نے ٹوئٹر پر لکھا کہ‘ تقریباً نصف دہائی تک ان کے خاندان نے کیف کو اپنا گھر کہا۔ یوکرین کے عوام کو اپنے پڑوسیوں کی بلا…

پریانکا سے مشابہہ قرارد یئے جانے پر ژالے کے مداح بھڑک اٹھے

لاہور  معروف اداکارہ ژالے سرحدی کوبالی ووڈ اداکارہ سے مشابہہ قرار دیئے جانے پر ژالے کے مداح بھڑک اٹھے‘ ایسا کہنے والے کو کھری کھری سنا دیں۔ حال ہی میں ژالے سرحدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں سے بات چیت کرنے کے ایک…

نیازی ہوں پر عقل سے عاری نہیں‘ سدرہ نیازی

کراچی  اداکارہ سدرہ نیازی آئندہ انتخابات میں عمران خان کو ووٹ ڈالنے سے متعلق تذبذب کا شکار ہیں۔ ایک ٹی وی شو میں ملکی حالات، آئندہ الیکشن سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں نیازی ہوں مگر عقل سے عاری نہیں۔…

فرحان اختر نے دوسری شادی کی خوبصورت تصاویر شیئر کردیں

بالی وڈ اداکار  و فلم ساز فرحان اختر حال ہی میں دوسری مرتبہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے ہیں جس کی تصاویر اب خود اداکار نے شیئر کی ہیں۔ فرحان اختر کی شادی میں شوبز سے منسلک کئی شخصیات نے شرکت کی جس میں ہدایتکارہ و کوریوگرافر فرح خان، ہریتھک…