Browsing Category
شوبز
شوبز
موناکو کی شہزادی کی پیرس فیشن شو میں گھوڑے پر انٹری
لاہور : یورپی ملک موناکو کی شہزادی نے فرانس کے دارالحکومت میں ہونے والے فیشن شو کے سٹیج پر گھوڑے پر سوار ہوکر نیا سٹائل متعارف کرادیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق پیرس میں ہونے والے فیشن برانڈ ‘چینلز‘ کے خصوصی ملبوسات کے شو کے دوران موناکو کی…
تاخیر، بہانے بہت ہوگئے اب نور مقدم کو انصاف مل جانا چاہیے : حدیقہ کیانی
لاہور : پاکستان کی معروف گلوکارہ اور اداکارہ حدیقہ کیانی اسلام آباد میں قتل ہونے والی نور مقدم کیس کے فیصلے میں تاخیر پر الجھن کا شکار دکھائی دے رہی ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ برس 20 جولائی کو تھانہ کوہسار کی حدود ایف سیون فور میں نور مقدم…
پریانکا کیساتھ فلم آفر ہوئی مگر وقت نہیں تھا : شمعون عباسی
کراچی : اداکار شمعون عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے ساتھ فلم آفر ہوئی تھی مگر انہوں نے پیشکش کو ٹھکرا دیا تھا۔
شمعون عباسی نے ایک آن لائن شو میں شرکت کی جس میں انکشاف کیا کہ انہیں بالی وڈ سے دو بار…
حمیمہ ملک مذہبی شخصیت سے شادی کی افواہوں پر برہم
ماڈل و اداکارہ حمیمہ ملک نے مذہبی شخصیت کے ساتھ اپنی شادی کی خبریں پھیلانے والے سوشل میڈیا پیجز، بلاگرز اور شوبز ڈیجیٹل آؤٹ لیٹس پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ انہوں نے کوئی شادی نہیں کی۔
حمیمہ ملک نے انسٹاگرام پر اردو زبان…
جھگڑے میں مذہب کو مت لائیں ، سلمان خان کی پڑوسی کو وارننگ
ممبئی : بالی وڈ میں دبنگ خان کے نام سے مشہور سلمان خان نے اپنے پڑوسی کو وارننگ دے دی۔
سلمان خان نے پڑوسی کو خبردار کیا کہ وہ جائیداد کے تنازع میں مذہب کو نہ لائیں، سلمان خان کا کہنا تھا کہ ان کی والدہ ہندو ہیں جبکہ والد مسلمان ہیں۔…
مہوش حیات کو تمغہ امتیاز ان کی ظاہری شخصیت پر ملا : شمعون عباسی
کراچی : اداکار شمعون عباسی نے کہا ہے کہ مہوش حیات کو تمغہ امتیاز ان کی ظاہری شخصیت پر ملا۔
اداکار و پروڈیوسر شمعون عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ ماہرہ خان نے اپنی پہلی فلم بول سائن کرنے سے پہلے ان سے مشورہ لیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ ہمایوں…
مغربی کلچر کی تقلید پر عروہ حسین تنقید کا نشانہ بن گئیں
کراچی : اداکارہ عروہ حسین کو امریکی گلوکارہ اور نغمہ نگار کیٹی پیری کی نقل کرنا مہنگا پڑ گیا۔
عروہ نے کیٹی پیرے کے سنہرے لباس سے مشابہہ ایک لباس زیب تن کیا جس کی تصویر سوشل میڈیا پر آتے ہی وائرل ہو گئی اور لوگوں نے انہیں مغربی کلچر کی…
پریانکا چوپڑا اور نک جونس کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
ممبئی : شادی کے بعد بھارت چھوڑ کر امریکا منتقل ہوجانے والی بولی وڈ اداکارہ 39 سالہ پریانکا چوپڑا اور 29 سالہ نک جونس کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوگئی۔خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ (اے پی) کے مطابق دونوں نے اپنے ہاں پہلے بچے کی پیدائش کے…
پاکستان کی پہلی حجابی گلوکارہ ایوا بی کون ہیں؟
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی میوزک شو ’کوک اسٹوڈیو‘ کے سیزن 14 نئے گانے’کنا یاری‘میں متعارف کروائے گئے کئی نئے چہروں میں ملک کی پہلی حجابی گلوکارہ ایوا بی بھی شامل ہیں۔
کوک اسٹوڈیو سین 14 کی دوسری قسط میں ایک بلوچی پاپ سانگ’کنا یاری‘ ریلیز…
لاپتہ بنگلا دیشی اداکارہ کی بوری بند لاش برآمد
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق بنگلا دیشی اداکارہ کی بوری بند لاش ڈھاکا کے علاقے کیرانی گنج میں ایک پل کے قریب پائی گئی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ پیر کی صبح چند مقامی افراد نے انہیں علی پور پل کے قریب لاش ملنے کی اطلاع دی۔ لاش کو بہت بری طرح قتل…
