Browsing Category
شوبز
شوبز
فیصل قریشی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے
کراچی: پاکستان کے ورسٹائل اداکار ومیزبانفیصل قریشی دوران شوٹنگ زخمی ہوگئے
معروف ماڈل ایمان سلیمان کاسوشل میڈیا پراپنے دوست سے شادی کا اعلان
لاہور: پاکستان فیشن انڈسٹری کی معروف ماڈل ایمان سلیمان نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی شادی کا اعلان کر دیا
وحید مراد کے ساتھ کم ہی فلموں میں کام کرنے کا موقع ملا،مصطفی قریشی
کراچی: پاکستان کی فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار مصطفی قریشی نے کہا کہ وحید مراد کو دنیا سے رخصت ہوئے 36برس بیت گئے
گلوکارہ صنم ماروی کیخلاف پڑوسی کو دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج
لاہور: گلوکارہ صنم ماروی کے خلاف پڑوسی کے گھر پر قبضہ کرنے کی دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔
مہوش حیات نے اپنی خوبصورتی کے راز سے پردہ اٹھا دیا
کراچی: صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکارہ مہوش حیات نے اپنی خوبصورتی کے راز سے پردہ اٹھا دیا۔
اداکار خالد سلیم موٹا بیماری کے باعث ٹانگوں سے محروم
لاہور/ پاکستانی فلموں کے معروف کامیڈی اداکار خالد سلیم موٹا شوگر کی بیماری کے باعث اپنی دونوں ٹانگوں سے محروم ہوگئے۔
عابدہ پروین کا کوک سٹوڈیو پر کاپی رائٹ کا دعویٰ ’’حیران ہوا‘‘ہٹا دیا گیا
کراچی / کوک اسٹوڈیو سیزن 12 میں گلوکارہ صنم ماروی کی آواز میں ریلیز گانے حیران ہوا کو کاپی ایکٹ کی خلاف ورزی پر یوٹیوب سے ہٹا دیا گیا
عائزہ خان کا سپر وومین کا لقب دینے پر مداحوں کا شکریہ
کراچی: معروف اداکارہ عائزہ خان نے اپنے مداحوں کی جانب سے سپر وومین کا لقب پانے پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے
محسن عباس حیدر کی ایک بار پھر شوبز انڈسٹری میں واپسی کی تیاری
لاہور : گلوکار و اداکار محسن عباس حیدر نے گھریلو تنازعات کے باعث کچھ عرصہ شوبز انڈسٹری سے دور رہنے کے بعد ایک بار پھر واپسی کی تیاری شروع کردی۔
اداکارہ بیا خان نے کمرشلزمیں مصروفیت کے باعث معاوضہ بڑھادیا
لاہور : اداکارہ وماڈل بیا خان نے کمرشلزکی مصروفیت کے باعث اپنے معاوضہ میں اضافہ کردیا۔
