معروف ماڈل ایمان سلیمان کاسوشل میڈیا پراپنے دوست سے شادی کا اعلان

0 41

لاہور: پاکستان فیشن انڈسٹری کی معروف ماڈل ایمان سلیمان نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی شادی کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان فیشن انڈسٹری کی معروف ماڈل نے شادی کا اعلان کردیاہے۔ماڈل ایمان سلیمان نے حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک طویل پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو اپنی شادی کی خبر سنائی۔ایمان سلیمان نے سوشل میڈیا پر مزاحیہ انداز میں بتایا کہ اب بہت جلد اپنے دوست سے شادی کروں گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.