فلمسٹار نور کی جانب سے دوبارہ شادی کرنے کا انکشاف

لاہور( این این آئی)فلمسٹار نور کی دوبارہ شادی کا انکشاف ہوا ہے ۔ ذرائع کے مطابق نامور فلمسٹار نور نے چند ماہ قبل خفیہ شادی کر لی ہے اور اس کے بعد سے وہ انگلینڈ میں مقیم ہیں۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ نور مارچ تک وہیں قیام کریں گی جس…

Read More

شالیمار تھیٹر میں نیا اسٹیج ڈرامہ ’’ محبت کے مارے ‘‘ (آج )سے پیش کیا جائیگا

لاہور( این این آئی)شالیمار تھیٹر میں نیا اسٹیج ڈرامہ ’’ محبت کے مارے ‘‘ آج ( جمعہ) سے پیش کیا جائے گا۔ ڈرامے کی کاسٹ میں سنہر ی خان، سیمی خان، زارا خان، زویا چوہدری،صائمہ ٹو،مہک علی، مختار چن،وسیم پنوں، اسد مکھڑا، عقیل حیدر، شجر عباس، کاشف چن، ساجد پیارا اور دیگر شامل ہیں ۔…

Read More

مقبول ترین ڈرامے ’’میرے پاس تم ہو‘‘ نے پاکستان میں کئی ریکارڈ بنانے میںکامیاب

کراچی(این این آئی)مقبول ترین ڈرامے ’’میرے پاس تم ہو‘‘ نے پاکستان میں کئی ریکارڈ بنانے میںکامیاب ہوگیا ۔ڈراما سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘ ہرقسط کے ساتھ ایک نیا ریکارڈ بناتا جارہا ہے۔

Read More

اداکارہ حریم فاروق چینی سمارٹ فون کمپنی ’’ایلیفون‘‘ کی برانڈ ایمبیسیڈر بن گئیں

اہور (این این آئی)اداکارہ حریم فاروق چینی سمارٹ فون کمپنی ’’ایلیفون‘‘ کی برانڈ ایمبیسیڈر بن گئیں۔ فلم ’’ہیر مان جا‘‘ کی اداکارہ حریم فاروق سمارٹ فون کمپنی ’’ایلیفون‘‘ کی سفیر مقرر ہوگئیں۔میڈیار پورٹ کے مطابق انہوںنے کہا کہ کمپنی کے ساتھ کام کرنا ان کے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے، انہیں کمپنی کی تشہیر…

Read More