لاہور( این این آئی) نامور ڈرامہ پروڈیوسر نجم زیدی نے کہا کہ آج کے اسٹیج ڈرامے میں بھی جدت اور اس کی سمت تبدیل کرنے کی ضرورت ہے
لاہور( این این آئی)لالی ووڈ سٹار میرا نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری میں میر ا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں ،جب فلم انڈسٹری میں کئی اداکارائیں موجود تھیںتب بھی میرے مقابلے کی کوئی اداکارہ نہیں تھی
لاہور: شوبز کو خیر باد کہنے والی نامور اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ دین کی مکمل تعلیم حاصل کرنے کے بعد اسے عام کرنے کیلئے کام کرنیکی خواہش رکھتی ہیں۔
لاہور: نامور اداکارہ ثنا نے کہا کہ شوبز سے وابستہ لوگ بظاہر بڑے خوش و خرم نظر آتے ہیں لیکن میرے خیال میں ان کی مشکلات عام لوگوں سے کہیںبڑھ کر ہوتی ہیں ،
لندن: برطانوی راک میوزک بینڈ کولڈ پلے نے اپنے البم ایوری ڈے لائف میں پاکستان کے نامور قوال امجد صابری کو خراج عقیدت پیش کیا ہے
کراچی : اداکارہ ماہرہ خان کی اپنی دوست کے ہمراہ فلم پرے ہٹ لو کے ایک گانے پر رقص کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے دل موہ لیے۔ تفصیلات
لاہور : معروف اداکارہ فضا علی نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں نشے کے عادی افراد کی حالت زار اور معاشرے میں ان کے ساتھ کئے جانے والے سلوک کو بیان کیا ہے
لاہور: سابق قومی کرکٹر شعیب اختراور گلوکار و اداکار علی ظفر کے درمیان سوشل میڈیا پر کرکٹ سے متعلق دلچسپ بات چیت ہوئی جسے مداحوں نے خوب پسند کیا
کراچی: اداکار احد رضا میر نے اپنی اور اداکارہ سجل علی کی ترکی میں شادی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی تردید کردی۔
نئی دہلی : بھارت میں کانگریس پارٹی کی ریلی کے دوران بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے نعرے لگ گئے






