اہم خبریںشوبز

اداکارہ حریم فاروق چینی سمارٹ فون کمپنی ’’ایلیفون‘‘ کی برانڈ ایمبیسیڈر بن گئیں

اہور (این این آئی)اداکارہ حریم فاروق چینی سمارٹ فون کمپنی ’’ایلیفون‘‘ کی برانڈ ایمبیسیڈر بن گئیں۔ فلم ’’ہیر مان جا‘‘ کی اداکارہ حریم فاروق سمارٹ فون کمپنی ’’ایلیفون‘‘ کی سفیر مقرر ہوگئیں۔میڈیار پورٹ کے مطابق انہوںنے کہا کہ کمپنی کے ساتھ کام کرنا ان کے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے، انہیں کمپنی کی تشہیر مہم کا بے تابی سے انتظار ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button