Browsing Category
شوبز
شوبز
آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکار ٹام ہینکس اور ان کی اہلیہ ریٹا ولسن نے کورونا کو شکست دے دی
نیویارک (این این آئی)آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکار ٹام ہینکس اور ان کی اہلیہ ریٹا ولسن نے کورونا کو شکست دے دی۔
اداکاری کو سمجھنے کے لئے شب و روز محنت کر رہی ہوں،دعا خان
لاہور(این این آئی)ماڈل و اداکارہ دعا خان نے کہا ہے کہ اداکاری ایک مشکل فن ہے اس کو سیکھنے کیلئے ساری عمر کم ہے کیونکہ یہ فن دیکھنے میں آسان اور کرنے میں بہت مشکل ہے۔
حسد اور منافقت نے شوبز انڈسٹری کا زیادہ بیڑہ غرق کیا ہے‘ جگن کاظم
لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ جگن کاظم نے کہا ہے کہ حسد اور منافقت نے شوبز انڈسٹری کا زیادہ بیڑہ غرق کیا ہے، حسد اورمنافقت ہر دور میں تھی لیکن اب یہ اپنی انتہا کو پہنچ چکی ہے ۔
کورونا وائر س سے خوفزدہ ہونیکی ہرگز ضرورت نہیں ،پانچ وقت نماز قائم کی جائے ‘ رابی پیرزادہ
لاہور( این این آئی) شوبز کو خیر باد کہنے والی سابق اداکار ہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا کہ ہمیں کورونا وائر س سے خوفزدہ ہونے کی ہرگز ضرورت نہیں ،پانچ وقت نماز قائم کی جائے ،اس کے ساتھ استغفار اور درود پاک کا ورد کیا جائے اور حفاظتی تدابیر…
کامیابی کیساتھ ناکامی بھی زندگی کا حصہ ہے ،مثبت سوچ کیساتھ مستقبل کی منصوبہ بندی کرتی ہوں‘ لیلیٰ
لاہور( این این آئی)اداکارہ لیلیٰ نے کہا ہے کہ کامیابی کے ساتھ ناکامی بھی زندگی کا حصہ ہے ،کبھی مایوس نہیںہوتی بلکہ مثبتسوچ کے ساتھ مستقبل کی منصوبہ بندی کرتی ہوں۔
کوروناوائرس کے پھیلائو سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہونا نا گزیر ہے‘ فضیلہ قاضی
لاہور( این این آئی)سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے کہا ہے کہ کوروناوائرس کے پھیلائو سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہونا نا گزیر ہے ،ہم نے کوروناوائرس سے خوفزدہ ہونے کی بجائے احتیاطی تدابیر اپنا کر نہ صرف اپنی حفاظت کرنی ہے
ڈرامہ سیریل’’ عہد وفا‘‘ کی آخری قسط میں توازن اور اس کا اختتام انتہائی شاندار تھا ‘ڈرامہ بینوں کا…
لاہور( این این آئی)ڈرامہ بینوںنے کہاہے کہ شہرہ آفاق ڈرامہ سیریل’’ عہد وفا‘‘ کی آخری قسط میں توازن اور اس کا اختتام انتہائی شاندار تھا ، تمام اداکاروں نے بہترین کردارنبھائے اور حقیقت کا گمان نمایاں تھا۔
مہوش حیات ہولی وڈ اداکارہ اینجلینا جولی کے شو میں جلوہ گر ہوں گی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی نامور اداکارہ اور تمغہ امیتاز اپنے نام کرانے والی مہوش حیات بہت جلد بی بی سی کے ایک شو میں جلوہ گر ہونگی جس کی پروڈکشن کوئی اور نہیں ، ہولی وڈ کی کامیاب اداکارہ اینجلینا جولی کررہی ہیں۔
ماڈل بننا آسان شہرت پانا مشکل ہے‘ماڈل دعاخان
کھڈیاں خاص(این این آئی)فیشن انڈسٹری میں نوواردماڈل دعاخان نے ایک ملاقات کے دوران بتایاکہ آجکل مقابلہ بازی ا دور ہے آپ اس میں انٹری کرکے ماڈل تو بن جاتے ہیں
لگتا ہے ہمیشہ تنہا رہوں گی‘امریکی پاپ گلوکارہ و اداکارہ 27 سالہ سلینا گومز
نیویارک (این این آئی)امریکی پاپ گلوکارہ و اداکارہ 27 سالہ سلینا گومز نے اپنے کیریئر میں تو خوب مقبولیت کمائی اور بہت کامیابی دیکھی لیکن اگر بات ان کی رومانوی زندگی کی کی جائے تو یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ گلوکارہ اس میں کئی بار ناکام…
