Browsing Category

شوبز

شوبز

اجے سے شادی،والد کیوں راضی نہ تھے ،کاجول نے بتا دیا

ممبئی:  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کاجول نے اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران بتایا کہ ‘میرے والد 24 سال کی عمر میں میری شادی کرنے کے خلاف تھے ، میرے والد چاہتے تھے کہ میں شادی کے بندھن میں بندھنے سے پہلے ہی اپنا کیرئیر بنا لوں۔کاجول نے اپنی…

کترینہ کیف کے رقص کی وڈیو وائرل ہوگئی

ممبئی :  بالی ووڈ کی خوبصورت اور مشہور اداکارہ کترینہ کیف کی طویل عرصے بعد رقص کرنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے جسے ان کے مداح خوب پسند کر رہے ہیں۔کترینہ کیف نے انسٹاگرام اکاو?نٹ پر رقص کی ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ اپنی آنے والی فلم ’فون بھوت‘ کے…

خود کو پرفیکٹ سمجھنے سے سیکھنے کا عمل رک جاتا ہے :ثروت

کراچی :  گزشتہ روز ثروت گیلانی نے آن لائن یونیورسٹی کے طلبا سے بات چیت کی جس میں انہوں نے کہا کہ میں بہت شکرگزار ہوں ان تمام اساتذہ کی جنہوں نے آج تک مجھے پڑھایا۔ثروت گیلانی نے مزید کہا کہ مجھے لگتا ہے سیکھنے کا عمل تب رکتا ہے جب آپ کہتے…

مجھے فلاپ اداکارہ کہنے والے اپنے کیرئیر پر نظر ڈالیں :لیلیٰ

لاہور :  لیلیٰ نے کہا کہ شوبز میں چند ایسے افراد ہیں جن کا اوڑھنا بچھونا ہی دوسروں پر تنقید کرنا ہے اور ایسے لوگوں کے اپنے کردار اور کیرئیر سے سب بخوبی آگاہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ عزت اور ذلت اوپر والے کے ہاتھ میں ہے اس لئے مجھے ایسے لوگوں کی…

مصر میں بدکاری کے الزام میں قید خاتون ٹک ٹاکرز کو بری کردیا گیا

مصر کی دو مشہور ٹک ٹاکر خواتین کو فحاشی پھیلانے اور عوامی اخلاق کی خلاف ورزی پر سنائی گئی سزا کو کالعدم قرار دیکر بری کردیا گیا ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کی ایک عدالت نے ٹک ٹاک پر ویڈیوز کے ذریعے معاشرے کی اقدار پر حملہ کرنے…

جواد احمد کا کسانوں کیلئے گایا جانے والا گیت بھارت میں بھی مشہور

لاہور ( لیڈی رپورٹر سے ) جواد احمد کا کسانوں کے حقوق کیلئے گایا گیا گانا ‘کسانا’ ناصرف پاکستان بلکہ سرحد پار بھی دھوم مچا رہا ہے ۔ گلوکار نے گانے ’کسانا‘ کی ویڈیو اپنے یوٹیوب چینل پر شیئر کی اور لکھا کہ ’یہ گانا کسانوں کیلئے ایک انقلابی…

مداحوں کی بشریٰ انصاری کو دوبارہ بھارت آنے کی پیشکش

لاہور:  جسے اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے ۔ بشریٰ انصاری کی جانب سے انسٹاگرام پر اپنی ایک پرانی تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں اُن کے ہمرہ اُن کی بہن اسما عباس کو بھی دیکھا جا سکتا ہے ۔ بشریٰ انصاری کی جانب سے شیئر کی گئی اس…

کسی بھی عورت کیلئے اولاد بہت بڑی نعمت ہے :انوشے اشرف

اسلام آباد  :  انہوں نے کہاکہ کسی بھی عورت کے لئے اولاد بہت بڑی نعمت ہے اور وہ خوش قسمت ہیں کہ رب نے انہیں اپنی رحمت اور نعمت سے نوازا جو کہ انکی زندگی کی اصل خوشی اور وجہ ہیں ۔ انہوں نے اس موقع پر اپنے بچوں کے ہمراہ تصویربھی شیئر کی ۔

ارشما مریم کی سالگرہ ،تقریب میں کورونا ایس او پیز لاگو

لاہور:  ڈھول پلیئر گرل ارشما مریم نے رواں برس اپنی سالگرہ کورونا ایس او پیز کے تحت منائی ،تقریب میں شرکت کرنیوالوں کیلئے ماسک کی پابندی لازمی تھی اور سینی ٹائزر کا انتظام بھی کیاگیاتھاجبکہ سماجی فاصلے کا بھی خاص خیال رکھا گیا۔سالگرہ کی…

ملک میں بجلی کے بریک ڈاؤن پر شوبز شخصیات کا ردعمل

رات گئے پاکستان میں بھر ہونے والے بجلی کے بریک ڈاؤن سے پوری ٹرانسمیشن، 22 ہزار میگا واٹ کی ترسیل اور تقسیم کا نظام ٹرپ کرگیا جس کی وجہ سے سندھ، پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے شہروں اور علاقوں میں تاریکی چھاگئی۔ بجلی کی ترسیل کے نظام…