Browsing Category

شوبز

شوبز

غیر شادی شدہ ہونا بری چیز نہیں ہے :نوین وقار

اسلام آباد :  انہوں نے اپنے لائیو سیشن کے دوران کہا کہ شادی ایک اچھی چیز ہے اور سب کو کرنی چاہیے لیکن اگر آپ غیر شادی شدہ ہیں تو یہ بھی کوئی بری چیز نہیں ہے بلکہ یہ آپ کیلئے ایک موقع ہے کہ آپ اپنی خواہشات کو پورا کریں اپنے مقاصد کو حاصل…

خواتین کو کبھی فحش لباس پہننے کی ترغیب نہیں دی :عائشہ عمر

اسلام آباد :  اداکارہ کے سٹائل ایوارڈ میں پہنے گئے لباس پر انہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑرہاہے ۔ ایک صارف نے کہاکہ اگر آپ ایسے ملبوسات پہن کر خواتین کے حقوق اور ان کے لئے آواز اٹھا نے کی بات کرتی ہیں تو آپ…

مایا علی کے نجی زندگی سے متعلق حیران کن انکشافات

لاہور( شوبز ڈیسک )میرا سیٹھی ویب شو میں مایا علی نے بتایا کہ میرے اماں بابا کی کبھی نہیں بنی، میرے والدین کی پسند کی شادی تھی اور یہی وجہ تھی کہ شاید مجھے اب لومیرج سے ڈر لگنے لگا ہے ۔مایا علی نے بتایا کہ مجھے 16 سال کی عمر میں نروس بریک…

رواں سال لوگوں میں خوشیاں بانٹنا چاہونگی:سونیا حسین

اسلام آباد  :   انہوں نے کہاکہ گزشتہ سال اورخاص طور پر کورونا نے ان کی سوچ کو بہت بدل دیا ہے اور وہ رواں سال کو اپنی خوشی کے لئے جینا چاہیں گی اور زندگی کی چھوٹی چھوٹی خوشیوں سے لطف اندوز ہوگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ اس سال اپنی شخصیت کو…

فلموں میں ہماری ثقافت کی جھلک نظر آنی چاہیے :فواد خان

لاہور :  ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ مجھے اپنی ثقافت اور حدود کا بھی اچھی طرح پتہ ہے میں اپنے اوپر صرف معیاری کام کرنے والے ادا کار کی چھاپ لگوانا چاہتا ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ میں مسلسل فلمیں کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا بلکہ سال میں…

حدیقہ کیانی کی گلوکاری کے بعد اداکاری میں بھی انٹری

کراچی :  ڈرامہ کی دیگر کاسٹ میں نعمان اعجاز، ثانیہ سعید، اقرا عزیز اور فریال محمود شامل ہیں۔حدیقہ کیانی کا کہنا ہے کہ میوزک انڈسٹری میں ہم گانے گاتے ہیں، سٹیج پر پرفارم کرتے ہیں لیکن ڈرامہ انڈسٹری ایک بالکل نئی دنیا ہے ، یہ ایک ٹیم ورک…

’’میں نے تیسری شادی کرلی ‘‘،نادیہ خان کی تصدیق

لاہور:  اداکارہ و میزبان نادیہ خان تیسری بار شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔انہوں نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اپنے نکاح کی تصاویر شیئر کرکے مداحوں کو تیسری بار شادی کرنے کی تصدیق کی ۔ایک تصویر میں نادیہ خان اپنے شوہر کے ہمراہ سٹیج پر بیٹھی…

یشما گل کا فلاحی کاموں کیلئے پرانے کپڑے بیچنے کا اعلان

لاہور :  اداکار ہ یشما گل نے فلاحی کاموں کیلئے اپنے استعمال شدہ کپڑے فروخت کرنے کا اعلان کردیا۔ اداکارہ یشما گل نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ وہ اپنے استعمال شدہ کپڑے فروخت کرکے حاصل ہونے والی رقم جانوروں کی بحالی کیلئے کام…

صنم جنگ کو طلا ق ہوگئی؟ ،سوشل میڈیا پر بحث چھڑگئی

لاہور:  سوشل میڈیا پر اداکارہ ومیزبان صنم جنگ کی طلاق کی خبریں گردش کرنے لگیں ۔انہوں نے نئے سال کی آمد پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ اکیلی بیٹھی کافی پی رہی ہیں ،اس تصویر پر بعض مداحوں نے سوال کیا کہ دیگر اہل خانہ کہاں ہیں اور بعض نے…