محکمہ موسمیات کی آئندہ چند روز میں بارش اور تیز ہواؤں کی وارننگ جاری

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں اور تیز ہواؤں کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام موسم سے متعلقہ خطرات سے بچنے کے لیے ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کر یں۔ پی ایم ڈی کے ترجمان انجم نذیر ضیغم نے اتوار کو اپنے ایک…

گورنر خیبر پختونخواہ کا اسلام آباد کے نجی مال میں تین روزہ ٹریول ایکسپو کا افتتاح

گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی نے اسلام آباد کے نجی مال میں تین روزہ ٹریول ایکسپو کا افتتاح کردیا۔ اسلام اباد کے نجی مال میں تین روزہ گلوبل ٹورازم ایکسپو کا انعقاد کیا گیا جس میں سیاحتی کمپنیوں اور سیاحت کے شعبے سے منسلک افراد نے شرکت…

حکومت متوازن فیصلوں کے ساتھ مالی نظم و ضبط برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہے ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار

:نائب وزیراعظم/وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے عوام پر غیر ضروری بوجھ ڈالے بغیر مالیاتی نظم و ضبط کو برقرار رکھنے کیلئے متوازن فیصلے کرنے کے حکومتی عزم پر زور دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاور سیکٹر سے متعلق معاملات کا جائزہ لینے…

مستونگ کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر۔۔ژلی کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے 3 کنٹینرز ٹرکوں کو آگ لگا…

مستونگ کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر۔۔ژلی کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے 3 کنٹینرز ٹرکوں کو آگ لگا کر نظر آتش کردیا واضع رہے کہ مستونگ میں رواں ہفتے کے دوران معدنیات لے جانے والے 15 کے قریب ٹرکوں پر حملے کر کے نزر آتش کر دیا گیا ہے

داعش کے دہشت گردوں نے معصوم بچے مصور کاکڑ کو تاوان کی خاطر بے دردی سے شہید کیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان…

داعش کے دہشت گردوں نے معصوم بچے مصور کاکڑ کو تاوان کی خاطر بے دردی سے شہید کیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اس واقعہ کی صرف مذمت ہی نہیں بلکہ ملوث عناصر کو کیفر کردار پہنچانا اپنی ذمہ داری سمجھتا ہوں، وزیر اعلیٰ بلوچستان پچھلے سات…

مکران کوسٹل ہائی وے سنگل کے مقام پر 4 گاڑیوں کا تصادم

مکران کوسٹل ہائی وے سنگل کے مقام پر 4 گاڑیوں کا تصادم اورماڑہ مکران کوسٹل ہائی وے پر سنگل کے مقام پر چار گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پی پی ایچ آئی ریسکیو 1122 کی رسملان اور لیاری اسٹیشنز کی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر…

بلوچستان گرینڈ الائنس کے قائدین اور ورکرز کے گرفتاری کے خلاف پریس کلب کوئٹہ کے سامنے مظاہرہ کیا…

بلوچستان گرینڈ الائنس کے قائدین اور ورکرز کے گرفتاری کے خلاف پریس کلب کوئٹہ کے سامنے وطن ٹیچرز ایسوسی ایشن کے مرکزی چیرمین مصطفیٰ بنگلزئی ملی لیبر فیڈریشن بلوچستان کے صدر میر شکرخان رئیسانی اور ایریگیشن ایمپلائز ایسوسی ایشن کے صوبائی صدر…

بلوچستان میں خوشخبری: مون سون کی بارشیں متوقع – 28 جون 2025

آج، 28 جون 2025 کو، بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گرج چمک، تیز ہواؤں اور موسلادھار بارشوں کا امکان، یہ بارشیں شمال مشرقی اور جنوبی بلوچستان کے علاقوں کو متاثر کر سکتی ہیں۔ متوقع بارشوں والے علاقے: - ڈیرہ بگٹی، پیرکوہ، پھیلاوغ، بیکڑ، لوپ،…

مستونگ میں ہوائی فائرنگ کا سلسلہ تھم نہ سکا شہری خوف و ہراس میں مبتلا۔۔

مستونگ: شہر میں ہوائی فائرنگ کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا، جبکہ پولیس و انتظامیہ کی جانب سے کسی قسم کی کارروائی نظر نہیں آتی۔ رات کے اوقات میں خصوصاً سٹی ایریا میں فائرنگ کے واقعات معمول بن چکے ہیں جس سے شہری شدید پریشانی کا شکار…