:سعودی عرب کی جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ نے حتمی روانگی کے لیے تمام اقسام کے ایکسپائرڈ وزٹ ویزوں میں توسیع کے لیے ایک انیشیٹیو کا آغاز کردیا۔
ایس پی اے کے مطابق یہ اقدام توسیع کےلیے 30 دن کی ایک ونڈو فراہم کرتا ہے جو مقررہ فیس اور جرمانے…
سعودیہ ایئر لائن کے کیبن کریو منیجر کا دوران پرواز انتقال ہو گیا۔ پرواز ایس وی 119 جدہ سے لندن جارہی تھی کہ اچانک کریو منیجر کی حالت خراب ہوگئی۔
سعودیہ ایئرلائن کی جانب جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جدہ سے لندن جانے والی پرواز کے کیبن کریو…
:سعودی عرب کے شہر جازان میں مقامی شہری نے خواتین کے لیے پہلا کارواشنگ پلانٹ کا آغاز کردیا۔ پلانٹ کا تمام اسٹاف خواتین پرمشتمل ہے جبکہ صارفین بھی خواتین ہی ہیں۔سبق نیوز کے مطابق جازان کے علاقے صامطہ کمشنری سے تعلق رکھنے والے مقامی شہری حسام…
:سعودی عرب کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ مدینہ منورہ اور تبوک میں قتل اور منشیات سمگلنگ کے جرائم میں ملوث ایک شہری اورغیرملکی کو سزائے موت دے دی گئی۔ایس پی اےکے مطابق سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری تفصیلی بیان میں کہا گیا ہے کہ مدینہ…
چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ نے "چائنا میڈیکل ڈیوائس سپلائی چین ڈویلپمنٹ رپورٹ (2025)جاری کی۔ رپورٹ کے مطابق 14 ویں پانچ سالہ منصوبہ کے دوران چین میں طبی آلات کی صنعت نے مستحکم ترقی کا رجحان برقرار رکھا۔
2024 میں چین کی میڈیکل…
بھارتی اداکارہ راکھی ساونت اپنی پسندیدہ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی حمایت میں بول اُٹھیں۔
راکھی ساونت نے سوشل میڈیا پر ہانیہ عامر اور دلجیت دوسانجھ کی فلم ’سردار جی 3‘ کے گانے کی ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہانیہ ان کی پسندیدہ…
پاکستان شوبز کی اداکارہ یمنیٰ زیدی اور اداکار اوسامہ خان کی فلم "نایاب" کو شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) فلم فیسٹیول 2025 میں باقاعدہ طور پر مقابلے کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔
یہ فیسٹیول شنگھائی تعاون تنظیم کے آئندہ سربراہی اجلاس کا حصہ ہے، جو…
معروف لیگ اسپنر مشتاق احمد کی سالگرہ ہفتہ کو منائی گئی۔ مشتاق احمد 28جون 1970ء کو ساہیوال میں پیدا ہوئے تھے۔
انہوں نے 23 مارچ 1989ء کو شارجہ میں سری لنکا کے خلاف اپنا پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلا اور 19 جنوری 1990ء کو ایڈیلیڈ میں…
آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 159 رنز سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کر برتری حاصل کر لی۔
برج ٹاؤن، بارباڈوس میں کھیلے گئے میچ کے تیسرے دن آسٹریلیا کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 310 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
ایلیکس کیری 65،…