کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت کوئٹہ شہر کی خوبصورتی، ٹریفک کے نظام کی بہتری…

کوئٹہ 11جولائی:۔کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت کوئٹہ شہر کی خوبصورتی، ٹریفک کے نظام کی بہتری ،ترقیاتی منصوبوں پر کام کی پیشرفت اور دیگر مسائل کے حل کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ڈویژنل ڈائریکٹر ڈوپلیمنٹ کوئٹہ ظہور…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس جمعہ کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں صوبے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال بالخصوص سرہ ڈکئی میں پیش آنے والے حالیہ دہشت گردی کے واقعے کا…

گورنربلوچستان // ورلڈ پاپولیشن ڈے، پیغام

کوئٹہ 11 جولائی: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے آبادی کے عالمی دن کے موقع پر کہا کہ صوبے کو آبادی میں غیرمعمولی اضافے، محدود وسائل اور ماحولیاتی انحطاط کی وجہ سے ایک اہم چیلنج کا سامنا ہے۔ اس مشاہدے کے ذریعے ہمارا مقصد صحتمند ماحول کیلئے…

ہیڈ کوارٹر بدر لائن میں سیکورٹی کے سلسلے میں اہم اجلاس منعقد کیا گیا

کوئٹہ11جولائی :۔   ہیڈ کوارٹر بدر لائن میں سیکورٹی کے سلسلے میں اہم اجلاس منعقد کیا گیا جس کی صدارت ایڈیشنل  کمانڈنٹ بلوچستان کانسٹیبلری آغا محمد یوسف نے کی۔ اجلاس میں ڈپٹی کمانڈنٹ بلوچستان کانسٹیبلری لیفٹینٹ کمانڈر (ریٹائرڈ) عطاء اللہ شاہ…

ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ کی زیر صدارت ڈیرہ مراد جمالی ٹاﺅن کے پانچ ہزار پچاس ایکڑ…

نصیرآباد11جولائی :۔ ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ کی زیر صدارت ڈیرہ مراد جمالی ٹاﺅن کے پانچ ہزار پچاس ایکڑ اراضی پر مالکانہ حقوق کی فراہمی کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ مراد جمالی سلیم کاکڑ، اسسٹنٹ کمشنر…

سپرنٹنڈنگ انجینئر ایریگیشن سرکل نصیرآباد غلام سرور بنگلزئی نے کہا ہے کہ کینال نیٹ ورک مکمل طور پر…

نصیرآباد11جولائی :۔سپرنٹنڈنگ انجینئر ایریگیشن سرکل نصیرآباد غلام سرور بنگلزئی نے کہا ہے کہ کینال نیٹ ورک مکمل طور پر محفوظ اور فعال ہے اور روزانہ کی بنیاد پر پانی کی ترسیل جاری ہے۔ اس وقت پٹ فیڈر کینال میں 6400 کیوسک جبکہ کیرتھر کینال میں…

نصیرآباد ڈویژن میں مون سون بارشوں اور ممکنہ سیلاب کے پیش نظر ڈویڑن بھر کے تمام اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز…

نصیرآباد11جولائی :۔کمشنر نصیر آباد ڈویژن معین الرحمن خان نے کہا ہے کہ نصیرآباد ڈویژن میں مون سون بارشوں اور ممکنہ سیلاب کے پیش نظر ڈویڑن بھر کے تمام اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز عوام کے بہترین مفاد میں اقدامات کررہے ہیں گزشتہ روز نجی ٹی وی کے…

نوابزادہ میر محمد زرین خان مگسی کی ساکران آمد پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا

حب11جولائی :۔ پارلیمانی سیکرٹری برائے سیاحت، ثقافت و قانون بلوچستان، نوابزادہ میر محمد زرین خان مگسی کی ساکران آمد پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ ان کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں مقامی عمائدین، قبائلی شخصیات، سیاسی و…

صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی نے خاران کے دورے کے دوران مختلف سرکاری اسکولوں، رورل…

کوئٹہ 11جولائی :۔صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی نے خاران کے دورے کے دوران مختلف سرکاری اسکولوں، رورل ہیلتھ سینٹر پتکن اور احمد وال روڈ کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر وہ اسکولوں میں اساتذہ اور طلبہ سے ملے ان کے تعلیمی مسائل سنے اور…

صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی نے لورالائی کے علاقے ڈب سرہ ڈھاکی میں پیش آنے والے…

کوئٹہ11جولائی :۔ صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی نے لورالائی کے علاقے ڈب سرہ ڈھاکی میں پیش آنے والے دہشت گردی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم مسافروں کو بس سے اتار کر نشانہ بنانا ایک انتہائی ظالمانہ…