وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس، خلیج فارس کے ساتھ ٹرانس شپمنٹ کے…
11 جولائی 2025
اسلام آباد : وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت گوادر پورٹ کو فعال بنانے سے متعلق کابینہ کمیٹی کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں رکن انفراسٹرکچر پلاننگ کمیشن ڈاکٹر وقاص انور نے…
