ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ جمیل بلوچ کا ڈیجیٹل لائبریری اور کلچر کمپلیکس کے زیر تعمیر عمارتوں کا…
قلات 11 جولائی2025: ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ جمیل بلوچ کا ڈیجیٹل لائبریری اور کلچر کمپلیکس کے زیر تعمیر عمارتوں کا تفصیلی دورہ ۔ ڈپٹی کمشنر نے عمارتوں کے کام کا معیار چیک کیا
ڈپٹی کمشنر نے محکمہ مواصلات و تعمیرات کی ذمہ داران کو ہدایات…
