ضلع کرم کے علاقہ گندال میں گاڑی گہری کھائی میں گرنے کا حادثہ

24

ضلع کرم کے علاقہ گندال میں گاڑی گہری کھائی میں گرنے کا حادثہ

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا حادثہ میں 7 افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

گورنر خیبرپختونخوا کی جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار

گورنر کی جاں بحق افراد کے درجات بلندی اور پسماندگان کیلئے صبروجمیل کی دعا

گورنر کی حادثہ کے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

جاں بحق افراد کے پسماندگان کے غم میں برابر کے شریک ہیں، فیصل کریم کنڈی

Comments are closed.