ڈپٹی کمشنر قلات کیپٹن ریٹائرڈ جمیل بلوچ کا محلہ چشمہ کادورہ
قلات 11 جولائی2025: ڈپٹی کمشنر قلات کیپٹن ریٹائرڈ جمیل بلوچ کا محلہ چشمہ کادورہ۔عبدالرحمن قمبرانی اور ٹکری غوث بخش شاہوانی نے ڈپٹی کمشنر کو سیلاب سے متاثرہ محلے چشمہ کادورہ کرایا اور سیلابی پانی سے متاثرہ محلہ چشمہ میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی محلے کی صفائی ستھرائی اور دیگر درپیش مسائل سے متعلق بریفنگ دی۔ڈپٹی کمشنر جمیل بلوچ نے علاقہ مکینوں کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرانے کی یقین دہانی کرادی۔
Comments are closed.