گورنر بلوچستان ڈب سرہ ڈاکئ میں نہتے مسافروں کے قتل کو سفاکیت قرار دیا ہے
کوئٹہ11 جولائی: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے بلوچستان کے علاقے ڈب سرہ ڈاکئ میں نہتے مسافروں کے قتل کو سفاکیت قرار دیا ہے۔ نہتے شہریوں کی زندگیوں سے کھیلنے والے سفاک دہشتگرد عناصر کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔ اپنے ایک بیان میں…
