۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب* *نے لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع میں نماز جمعہ کے موقع پر سیکیورٹی سخت کرنے کے احکامات جاری کردئیے۔
*✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 11 جولاٸے 2025.*
*👈سیکیورٹی براٸے نماز جمعہ۔*
*۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب*
*نے لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع میں نماز جمعہ کے موقع پر سیکیورٹی سخت کرنے کے احکامات جاری کردئیے۔*
👈نماز جمعہ کے موقع پر مساجد و امام بارگاہوں کے اطراف اور مرکزی راستوں پر پولیس اہلکاروں کی تعیناتی کو یقینی بنانے کی ہدایت جاری۔
👈اضلاع کے مختلف مرکزی حساس پواٸنٹس پر چیکنگ کریں تاکہ کوٸی اسلحہ بارود یا مشتبہ گاڑی دوسرے شہر منتقل نہ ہوسکے کے احکامات۔
👈عوام کسی بھی مشکوک حرکت سرگرمی یا مشتبہ فرد/افراد و لاوارث گاڑی بیگ پارسل وغیرہ پر کڑی سے کڑی نظر رکھیں۔
👈مشکوک اشیاء کی اطلاع فوری طور مددگار 15 یا قریبی پولیس اسٹیشن ایس ایچ او یا نفری کو دیں۔
👈اور نفری کو آگاہ کریں کہ نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران حفاظتی اقدامات کے پیش نظر ڈیوٹی مقام کو ہرگز نہ چھوڑنے کے احکامات جاری۔
👈سیکیورٹی اقدامات پر عمل درآمد کے حوالے سے کسی بھی قسم کی لاپرواہی/کوتاہی پر سخت قانونی و محکمہ جاتی کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔
*👈عوام کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔*
Comments are closed.