ڈپٹی کمشنر گوادر حمودالرحمن کی خصوصی کاوشوں اور علم دوستی کے جذبے کے تحت قائم کی جانے والی سید ظہور…
گوادر10جولائی:۔ ڈپٹی کمشنر گوادر حمودالرحمن کی خصوصی کاوشوں اور علم دوستی کے جذبے کے تحت قائم کی جانے والی سید ظہور شاہ ہاشمی ڈیجیٹل لائبریری کا باوقار افتتاح 18 جون 2025 کو عمل میں آیا۔افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی،…
