ڈپٹی کمشنر خوشاب فروہ عامر نے ریسٹ ہاوٴس سوڈھی جے والی کا دورہ کیا

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈپٹی کمشنر خوشاب فروہ عامر نے ریسٹ ہاوٴس سوڈھی جے والی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر اے سی نوشہرہ ثمینہ بشیر، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ سہیل سکندر رانجھا، سی ای او ضلع کونسل جوہرآباد ودیگر محکموں کے افسران موجود تھے…

ناصر آفتاب صاحب کی زیرصدارت ڈی آٸی جی  آفس لاڑکانہ میں اردلی روم کا انعقاد کیا گیا

از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج ۔10 جولاٸی 2025.  ۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ  جناب ناصر آفتاب صاحب کی زیرصدارت ڈی آٸی جی  آفس لاڑکانہ میں اردلی روم کا انعقاد کیا گیا.  👈اردلی روم میں پیش ہونے والے تمام پولیس افسران و اہلکاران  کے…

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی اے این پی کے رہنما مولانا خان زیب کو فائرنگ کا نشانہ بنانے کی…

ضم ضلع باجوڑ میں اے این پی رہنما پر فائرنگ کا واقعہ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی اے این پی کے رہنما مولانا خان زیب کو فائرنگ کا نشانہ بنانے کی مذمت گورنر خیبر پختونخوا کا فائرنگ سے مولانا خان زیب سمیت دو افراد کے جاں بحق ہونے…

خیبرپختونخوا اور بالخصوص مظلوم پختونوں کا با اثر آواز مولانا خانزیب کو دھشتگردوں نے شہید کر دیا 

خیبرپختونخوا اور بالخصوص مظلوم پختونوں کا با اثر آواز مولانا خانزیب کو دھشتگردوں نے شہید کر دیا مولانا خانزیب کی شہادت نا صرف پختون بلکہ تمام مظلوم قوموں کی آواز دبانے کے مترادف ہے مولانا خانزیب قومی سیاسی سطح پر پختون قومی حقوق بالخصوص…

 سینیٹر ایمل ولی خان کا ریاست کے خلاف ایف آئی آر کا اعلان

مولانا خانزیب کی شہادت۔۔۔  سینیٹر ایمل ولی خان کا ریاست کے خلاف ایف آئی آر کا اعلان یہ المناک واقعہ ایک بار پھر ثابت کرتا ہے کہ پختونوں کی سرزمین پر خون بہانا کتنا آسان بنا دیا گیا ہے،ایمل ولی خان ریاستی ادارے اس پورے عمل میں  شریکِ جرم…

باجوڑ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا خان زیب شہید

افسوسناک خبر باجوڑ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا خان زیب شہید : فائرنگ سے مولانا خان زیب سمیت دو افراد شہید، تین زخمی : مولانا خان زیب 13 جولائی کے امن پاسون کیلئے کمپین کررہے تھے کہ شنڈئی موڑ کے مقام پر فائرنگ کا شکار ہوئے

خیبر میں محکمہ جنگلات کی کارروائیاں، افغانستان سے آنے والی 5 گاڑیاں ضبط

خیبر: (نمائندہ خصوصی) ڈویژنل فاریسٹ آفیسر (DFO) خیبر زاہد محسود کی سخت ہدایات پر عمل کرتے ہوئے محکمہ جنگلات کے عملے نے گزشتہ ہفتے کے دوران غیر قانونی طور پر افغانستان سے جنگلاتی مصنوعات لانے والی 5 گاڑیوں کو مختلف چیک پوسٹوں پر کارروائی…

کراچی میں تنخواہوں کی عدم فراہمی پر پرائیویٹ سیکیورٹی گارڈز کا ملیر میڈیا سینٹر پہنچ کر نجی سیکیورٹی…

کراچی رپورٹ میر علی اکبر بنگوار تفصيلات کے مطابق ملیر میڈیا سینٹر کے سامنے نجی سیکیورٹی کمپنی کے عملے کے خلاف پرائیویٹ سیکیورٹی گارڈ دیدار علی و دیگر سیکیورٹی گارڈز کے ہمراہ اپنے حقوق اور تحفظ کے لیے احتجاج،ان کا کہنا تھا کہ مسلسل 3 ماہ سے…

کراچی میں گھگھر پھاٹک کے مقام پر ٹرین حادثے میں ایک خاتون جاں بحق اور ایک زخمی ہوگئی، واقعہ ٹریک…

کراچی رپورٹ میر علی اکبر بنگوار تفصيلات کے مطابق کراچی میں ضلع ملیر کے علاقے گھگھر پھاٹک کے مقام پر ریلوے ٹریک کو کراس کرنے کے دوران ٹرین کی راہگیر خواتین کو ٹکر لگنے کے باعث 30 سالا خاتون موقع پر جاں بحق جب ایک خاتون زخمی ہو گئی، زخمی…

کراچی / ایس ایس پیز کے تبادلے و مقرریاں

کراچی رپورٹ میر علی اکبر بنگوار کراچی / ایس ایس پیز کے تبادلے و مقرریاں کراچی : کاشف عباسی کو ایس ایس پی ایس ایس یو تعینات کر دیا گیا کراچی : عبدالخالق کو ایس ایس پی ملیر کراچی تعینات کر دیا گیا کراچی : انور کھیتران ایس ایس پی گھوٹکی تعینات…