ناصر آفتاب صاحب کی زیرصدارت ڈی آٸی جی  آفس لاڑکانہ میں اردلی روم کا انعقاد کیا گیا

18

از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج

۔10 جولاٸی 2025.

 ۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ

 جناب ناصر آفتاب صاحب

کی زیرصدارت ڈی آٸی جی  آفس لاڑکانہ میں اردلی روم کا انعقاد کیا گیا.

 👈اردلی روم میں پیش ہونے والے تمام پولیس افسران و اہلکاران  کے مسائل سزاؤں،میجر پنشمینٹ ،شوکاز نوٹسز اپیل کیسسز, ٹرانسفر پوسٹنگ سميت دیگر مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے فوری احکامات جاری کئے.

اردلی روم میں (47) پولیس افسران و جوانان پیش ہوئے۔

👈1۔ (16) پولیس افسران و جوانان کو نوکریوں پر بحال کیا گیا۔

بحال ہونے والوں میں

سب انسپیکٹر اعجاز سیہڑ

اے ایس آٸی ارشادعلی بھنگوار

 ہیڈکانسٹیبل قمرالدین جکھرانی

 کانسٹیبل حسین بخش جتوٸی

 آصف کھوکھر

عمیر بھٹو

 مینگل جکھرانی

 اسداللہ گجرانی

اور شاہل کھوسو سمیت دیگر شامل ہیں۔

👈02. (26) پولیس افسران کی میجر پنشمینٹ ختم کرکے وارننگ اور سینچوٸر دی گٸی۔

جن میں

انسپیکٹر سید وریل شاہ

 انسپیکٹر روشن دین مزاری

انسپیکٹر غلام مصطفیٰ عباسی

 انسپیکٹر نور احمد مغیری

سب انسپیکٹر عبدالرشید کورکانی

 سب انسپیکٹر محمد حسن جوٹیجو

اے ایس آٸی غلام نبی لاشاری

اور اے ایس آٸی منیر احمد چانڈیو سمیت دیگر شامل ہیں۔

👈3. پولیس کانسٹیبل امجد جھتیال کو جبری رٹاٸر کردیا گیا۔

👈4.(01) پولیس جوان نوراحمد مگسی کی چھٹی منظور کردی گٸی۔

۔👈5.(01) ہیڈکانسٹیبل مقبول احمد ابڑو کی ٹرانسفر ضلع قمبر سے لاڑکانہ کردی گٸی۔

👈6. سب انسپیکٹر علی نواز عیسانی کی رٹاٸرمینٹ کی درخواست رجیکٹ کردی گٸی۔

Comments are closed.