جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے اقدامات: تانگیر واقعے پر وفاقی وزیر کا سخت نوٹس اور ہدایات
اسلام آباد: ۱۲ جولائی۲۰۲۵
وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک نے حالیہ تانگیر، گلگت بلتستان میں ایک کالے ریچھ کے غیر قانونی شکار کے واقعے کا
سخت نوٹس لیا ہے۔
وفاقی وزیر نے واضح طور پر کہا ہے کہ جنگلی حیات…
