چیئرمین گوادر بندرگاہ نورالحق بلوچ نے گوادر پورٹ پر قائم 1.2 ایم جی ڈی صلاحیت کے ڈیسالینیشن پلانٹ کا…
گوادر: چیئرمین گوادر بندرگاہ نورالحق بلوچ نے گوادر پورٹ پر قائم 1.2 ایم جی ڈی صلاحیت کے ڈیسالینیشن پلانٹ کا دورہ کیا۔ دورے کے موقع پر چین سے آئے ہوئے ماہر انجنیئرز اور ڈپٹی ڈائریکٹر گوادر پورٹ، انچارج ڈیسالینیشن پلانٹ انجنیئر گلزار بلوچ نے…
