لوئر دیر /شادی ماتم میں تبدیل

24

لوئر دیر /شادی ماتم میں تبدیل

لوئر دیر. تالاش شنگری میں نوجوان کی شادی جنازے میں
تبدیل۔

لوئر دیر ۔ موٹر سائیکل حادثے کے باعث جوان اپنے شادی کے دن شادی کا ارمان دل میں لئے سفر آخرت پر روانہ۔

لوئر دیر ۔ آج شادی تھی سارے رشتہ دار شادی تقریب میں شرکت کرنے آئے تھے جوان کی جنازے میں بدل گئی

لوئر دیر۔ دلہا مہمانوں کیلئے کچھ سامان لینے بازار گیا تھا

لوئر دیر۔ راستے میں موٹرسائیکل حادثے کی وجہ سے واپس ان کا جنازہ گھر لایا گیا۔ پولیس

Comments are closed.