عالمی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ‘پیس کیبل’ کو پاکستان کےفائبر آپٹک نیٹ ورک میں سرمایہ کاری…

اسلام آباد، 26 جولائی 2025  پاکستان نے عالمی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی "پیس کیبل" کو ملک کے فائبر آپٹک نیٹ ورک کی توسیع میں بڑی سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دی ہے۔ یہ دعوت وفاقی وزیر برائے آئی ٹی اور ٹیلی کام شیزہ فاطمہ خواجہ نے شنگھائی میں منعقدہ…

آصف زرداری تدبر، حوصلے اور مفاہمت کی علامت ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

(اسلام آباد، 26 جولائی سندھ کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے سابق صدر آصف علی زرداری کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کی قیادت اور سیاسی بصیرت کی تعریف کی۔ شاہ نے زرداری کو دانائی، بہادری اور سمجھوتے تدبر، حوصلے اور مفاہمت کی علامت قرار دیا۔…

پاک کالونی پولیس کاجہان آباد میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن

کراچی، 26 جولائی 2025 : کیماڑی ضلع بھر میں روزانہ کی بنیاد پر پر ٹارگیٹڈ سرچ آپریشنز کا سلسلہ جاری‌ ہے۔ ، پاک کالونی پولیس نے جہان آباد میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف ہفتہ کی صبح ایک سویپ آپریشن کیا جس میں متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لیا…

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی چھاپہ/25 من گدھے کا گوشت برآمد

لاہور کے بعد اسلام آباد میں بھی گدھے کا گوشت برآمد ترنول میں پچاس سے زائد گدھے اور بڑی مقدار میں گوشت برآمد کر لیا گیا اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی جانب سے بڑی کاروائی ڈپٹی ڈائریکٹر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی ڈاکٹر طاہرہ صدیق موقع پر موجود…

لیویز ہیڈکوارٹر نوشکی میں جرگہ، لیویز کو پولیس میں ضم کرنے کی شدید مذمت

آج بروز ہفتہ، لیویز ہیڈکوارٹر نوشکی میں ایک اہم اور غیر معمولی گرینڈ جرگہ منعقد ہوا ۔ اس جرگے میں لیویز فورس کے700 جوانوں نے بھرپور شرکت کی۔ شرکاء کی کثیر تعداد اور غیر معمولی جوش و خروش اس بات کی عکاسی کر رہا تھا کہ لیویز فورس کے مستقبل سے…

اسلامک ریلیف کی طرف سے نصیرآباد کے بینفشریز کے کمرہ تعمیراتی رقم ادائیگی میں انتہائی سست روی 2500…

اسلامک ریلیف کی طرف سے نصیرآباد کے بینفشریز کے کمرہ تعمیراتی رقم ادائیگی میں انتہائی سست روی 2500 بینفشریز کےکمرے 5 مہینوں میں مکمل نہ ہوسکے۔ دیگر 41500 بینفشریز سخت پریشانی کے شکار ہیں ۔نصیرآباد کے سیلاب متاثرین کا حکومت بلوچستان سے اپیل…

ضلعی انتظامیہ نصیر اباد کا ڈیرہ مراد جمالی میں پیٹرول پمپس کا اچانک دورہ

تاریخ: 26/7/2025 ڈپٹی کمشنر نصیراباد منیر احمد کاکڑ کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ نے مختلف پیٹرول پمپس کا معائنہ کیا۔ مختلف پٹرول پمپس میں صارفین کو فراہم کی جانے والے پٹرول و ڈیزل کے گیج کو چیک کیا ۔ دوران چیکنگ اکثر و بیشتر پیٹرول…

کمشنر بلتستان ڈویژن کمال خان نے آج ضلع کھرمنگ کا تفصیلی دورہ کیا

سکردو: کمشنر بلتستان ڈویژن کمال خان نے آج ضلع کھرمنگ کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر اُن کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر کھرمنگ، ایکسئین سی اینڈ ڈبلیو (XEN C&W)، ایس ڈی او واٹر اینڈ پاور (SDO Water & Power) موجود تھے۔ کمشنر بلتستان ڈویژن کمال…

ممبر صوبائی اسمبلی حاجی محمد خان عرف طور اتمانخیل نے ایس ایس پی لورالائی سلطان بزدار اور چیئرمین…

لورالائی26جولائی :ممبر صوبائی اسمبلی حاجی محمد خان عرف طور اتمانخیل نے ایس ایس پی لورالائی سلطان بزدار اور چیئرمین میونسپل کمیٹی لورالائی طاہر خان ناصر کے ہمراہ لورالائی شہر کا تفصیلی دورہ کیا۔ دورے کا مقصد شہر میں بڑھتے ہوئے ٹریفک مسائل،…

پنجاب بھرمیں ٹریفک1422 حادثات میں 9افراد جاں بحق1671زخمی ہوئے

لاہور: ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1422ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 697افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔974معمولی زخمی لوگوں کو…