وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پانچویں آل پاکستان چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ…
کوئٹہ26 جولائی ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پانچویں آل پاکستان چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں شرکت کی اور فٹبال کا میچ دیکھا
وزیر اعلیٰ بغیر کسی وی آئی پی پروٹوکول کے شائقین میں گھل مل گئے شائقین فٹبال نے …
